The news is by your side.
Daily Archives

14 دسمبر 2024

کیلیفورنیا کی جنگلاتی آگ نے ہالی ووڈ اداکارہ کا گھر بھی لپیٹ میں لے لیا

کیلی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے مشہور برطانوی اداکارہ جین سیمور کے گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے انہیں اپنا گھر ہنگامی طور پر چھوڑنا پڑا۔ 73 سالہ جین سیمور نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تصاویر شیئر…
Read More...

پشپا کو گرفتار کرلیا گیا

نئی دہلی ۔مشہور تامل فلم پشپا کے اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری پشپا 2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ایک ہلاکت کے معاملے میں عمل میں آئی۔ 4 دسمبر کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں…
Read More...

جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی

سینچورین۔جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ریزا ہنڈرکس کی شاندار سینچری کی بدولت 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 207 رنز کا بڑا ہدف 20 ویں اوور میں 3 وکٹوں…
Read More...

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرلئے

لاہور۔پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرنے کا شاندار کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ بابر نے یہ سنگ میل 298 اننگز میں حاصل کیا، جو کہ ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل سے 16 اننگز کم ہیں۔ کرس…
Read More...

ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

سیول۔جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک منظور ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک ایک ہفتہ…
Read More...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے وزیر اعظم نے ایڈوائس بھیجوا دی

اسلام آبا د۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری بھجوائی تھی،وزیر اعظم نے مشترکہ اجلاس 17 دسمبر…
Read More...

بل پر صدر کے اعتراضات”بلی تھیلے“ سے باہر آگئی ،جے یو آئی (ف)

اسلام آبا د۔دینی مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات پر جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا پاس کردہ، مدارس رجسٹریشن بل پر ایوان صدر کے اعتراضات سے،،بلی تھیلے،،سے باہر آگئی ہے۔ بل پر اعتراضات سے ثابت ہوا…
Read More...

دورۂ چین میں بہت کچھ جاننے، سمجھنے اور دیکھنے کا موقع ملا، مریم نواز

بیجنگ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کا حالیہ دورۂ چین انتہائی اہمیت کا حامل رہا، جس دوران انہیں مختلف امور کو گہرائی سے جاننے، سمجھنے اور مشاہدہ کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے کے مثبت نتائج پنجاب کے عوام…
Read More...

پاکستان اور ترکیہ کے سرکاری ٹی وی پر دونوں ممالک کے ٹی وی ڈرامے دکھانے پر اتفاق

استنبول۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ،ملاقات میں میڈیا کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے، عوامی سفارت کاری کو فروغ دینے، اسلاموفوبیا اور مس انفارمیشن کے…
Read More...

عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے بڑی خوشخبری

واشنگٹن۔پاکستانی وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے طویل ملاقات کی۔ وفد میں شامل ایک سینیٹر نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق اچھی خبر سنانے کی امید ظاہر کی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر…
Read More...