Browsing Category
بزنس
کمپٹیشن کمیشن نے نشاط ہوٹلز کو نشاط ہاسپیٹلٹی ایکوائر کرنے کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ کو نشاط ہاسپیٹلٹی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی سو فیصد شیئر ہولڈنگ حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
کمپٹیشن کمیشن نے اس ٹرانزیکشن کا جائزہ کمپٹیشن ایکٹ کے سیکشن 11 کے…
Read More...
Read More...
چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیار
اسلام آباد۔چین کے تعاون سے تعمیر کیا گیا جدید ترین گوادر ایئرپورٹ، جو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے، ملک اور صوبے کی اقتصادی ترقی کے لیے تیار اور عملی طور پر فعال ہو چکا ہے۔
چینی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے گوادر ایئرپورٹ…
Read More...
Read More...
چینی کمپنیاں پنجاب میں اربوں کی سرمایہ کاری پر رضامند
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا حالیہ دورۂ چین نہایت کامیاب رہا، جس کے دوران چینی کمپنیوں نے پنجاب میں 13 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی۔
، اس دورے نے پنجاب میں معاشی ترقی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کے…
Read More...
Read More...
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف
اسلام آباد ۔ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال میں 3 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی کی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی "ایشیا ڈیولپمنٹ آؤٹ لک" رپورٹ کے مطابق پاکستان کی…
Read More...
Read More...
پاک چین تجارتی کانفرنس؛ نئی شراکت داریوں کا شان دار آغاز
اسلام آباد۔ایس آئی ایف سی ملک کی معیشت کی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کو مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ پاک چین تجارتی کانفرنس بھی اس کوشش کا حصہ ہے، جو نئی شراکت داریوں کے قیام کا اہم سنگ میل سمجھی جا رہی ہے۔
چین…
Read More...
Read More...
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان
اسلام آباد ۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، یہ رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں دی جائے گی، جو…
Read More...
Read More...
وزیر خزانہ کا کمپٹیشن کمیشن کا دورہ ،جسٹس یحییٰ آفریدی کمپٹیشن مقدمات میں معاونت کریں،اورنگزیب
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا، اورکمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ لی،وزیر خزانہ نے کہا کہ مختلف معاشی شعبوں اور مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کے لئے سخت اقدامات لئے جائیں،چیف جسٹس سے…
Read More...
Read More...
اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند
کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 1,03,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی حصص بازار میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ مارکیٹ کا…
Read More...
Read More...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی، کے ایس ای 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا، اور انڈیکس 790 پوائنٹس کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سیاسی کشیدگی سے اسٹاک مارکیٹ کریش، 100 انڈیکس میں 3 ہزار 8 سو پوائنٹس کی کمی
اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے منفی اثرات نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) کو شدید نقصان پہنچایا، اور کاروبار کے اختتامی لمحات میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3800 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آج صبح اسٹاک مارکیٹ کا آغاز…
Read More...
Read More...