The news is by your side.
Daily Archives

4 دسمبر 2024

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلیے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا

اسلام آباد ۔چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

اسلام آباد۔اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے…
Read More...

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

لاہور۔پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ان کے ساتھ چھ سے سات ماہ تک تعلقات میں رہے۔ ایک  انٹرویو میں شاہ تاج نے اپنی گفتگو میں شاداب خان کے ساتھ اپنی دوستی کا اعتراف کیا۔ ان کی یہ ویڈیو…
Read More...

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شبلی فراز نے اپنے خلاف درج ایف آئی آرز اور عدالتی مقدمات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ انہوں نے اپنا…
Read More...

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا ء نافذ کر دیا۔ پارلیمنٹ کی مخالفت،

اسلام آباد:   جنوبی کوریا کے صدر مسٹر یون سوک نے ملک میں مارشل لا ء نافذ کر دیا۔ جبکہ جنوبی کورین قومی اسمبلی کے چیئرمین نے صدر سے مارشل لاء/ایمرجنسی کو فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ کر دیا،  جنوبی کوریا کے صدر نے اس اقدام کا اعلان…
Read More...