The news is by your side.
Daily Archives

22 دسمبر 2024

اے آئی ٹیکنالوجی نے رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ زیارت کروادی

ریاض۔اے آئی ٹیکنالوجی نے پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ان کی اہلیہ کے ساتھ مقدس مقامات کی زیارت کروا دی۔ سعودی فٹبال کلب النصر کے اسٹار کھلاڑی کی سعودی عرب کے انتہائی مقدس مقام پر زیارت کرنے کی تصاویر، جو آرٹیفیشل…
Read More...

نو مئی کے سربراہ کو سزا ضرور ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعے کے ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی کیونکہ یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے۔ لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں ہمیشہ ملک ترقی کی…
Read More...

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر، ان کے معاونین اور مالی سہولت فراہم کرنے والوں کا سختی سے خاتمہ کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف نے آج جنوبی…
Read More...

ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد۔قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے دونوں کمیٹیوں کے اراکین کو کل صبح ساڑھے 11…
Read More...

وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، تحریک انصاف کا خیر مقدم

لاہور۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے اراکین پر مشتمل ایک مذاکراتی ٹیم تشکیل دی ہے۔ اس ٹیم میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر…
Read More...