The news is by your side.
Browsing Category

تعلیم

محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف

کراچی ۔محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکریرٹری تعلیم سندھ کو سمری بھجوا دی، سمری میں کہا گیا ہے کہ تمام اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں ایسے بھی ملازمین ہیں جو ریٹائرمنٹ کے…
Read More...

فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ ساؤتھ کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کی تدریسی صلاحیت کیلئے سیمنار کا انعقاد،

 جنوبی وزیر ستان( خصوصی نمائندہ )؎فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ ساؤتھ کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کی تدریسی صلاحیت کیلئے سیمنار کا انعقاد، شرکا کی جانب سے گہری دلچسپی کا اظپار کیا گیا، فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ ساؤتھ کے زیر اہتمام کیڈٹ کالج…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ایک روزہ سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں مکمل ،

اسلام آباد(یو این آئی )ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ایک روزہ سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں مکمل ، یہ ایک روزہ سیمینار پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی، راولپنڈی میں منعقد ہو گا جو 4 جون کو صبح نو بجے سے شروع ہو…
Read More...

وفاقی حکومت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ پر غور کر رہی ہے,وفاقی سیکرٹری وزارت تعلیم محی…

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی سیکرٹری وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی نے کہا ہے کہ حکومت نئی نسل کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے نصاب میں ٹیکنالوجی متعارف کرا رہی ہے۔ وہ منگل کو وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ…
Read More...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے اعزاز میں ِایلومینائی کی پہلی باضابطہ پروقار تقریب

اسلام آباد( یو این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار تمام شعبہ جات سے فارغ التحصیل طلباءو طالبات کے اعزاز میں ِایلومینائی کی پہلی باضابطہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر…
Read More...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنی کیمسٹری کی لیبارٹی کو اپ گریڈ کردیا

اسلام آباد(یو این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو تحقیق اور تجربات میں اکیڈمک سپورٹ فراہم کرنے کے لئے اپنی کیمسٹری کی لیبارٹی کو اپ گریڈ کردیا ہے، جمعرات کے روز وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کیمسٹری کی لیبارٹی میں…
Read More...

یونیورسٹی آف واہ کا گیارہویں سالانہ کانووکیشن ، طلباء و طالبات میں طلائی تمغے اور انعامات تقسیم

واہ کینٹ(یو این آئی) یونیورسٹی آف واہ میں گیارہویں سالانہ کانووکیشن میں  مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں طلائی تمغے اور انعامات تقسیم کئے گئے ، مختلف شعبوں میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو…
Read More...

پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ تعلیم، تعلیم اور تعلیم ہے ۔نگران وزیر تعلیم مدد علی سندھی

اسلام آباد(یو این آئی )وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ تعلیم، تعلیم اور تعلیم ہے ۔ وفاقی وزیر تعلیم نے ہفتہ کو بطور مہمان خصوصی نیشنل ریڈنگ کانفرنس، بک فیئر اور پاکستان لرننگ…
Read More...

ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا واحد ذریعہ تعلیم ہے،نگراں وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت…

اسلام آباد ( یو این آئی):نگراں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا واحد ذریعہ تعلیم ہے ،وفاقی اور صوبائی حکومت کو مل کر تعلیم کے معیار کو بڑھانے اور اس کی رسائی تمام شہریوں تک بڑھانے کے لیے اصلاحاتی…
Read More...