The news is by your side.
Monthly Archives

جنوری 2024

قوم کو مفاہمت کی ضرورت ہے۔وزیراعظم بن گیا تو سچائی اور مفاہمت کا کمیشن بناوں گا۔ بلاول بھٹو

مالاکنڈ(یواین آئی): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مالاکنڈمیں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو انتخابات میں کبھی لیول پلئینگ فیلڈ نہیں ملی ہے۔ 2007ءمیں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید…
Read More...

منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

اسلام آباد(یو این آئی)کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

بشری بی بی کو بنی گالہ میں قید رکھنے کا فیصلہ، گھر سب جیل قرار

اسلام آباد(یو این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں سزائے یافتہ قرار دی گئی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے حکومت کے معاملات طے، گھرکوہی سب جیل قراردے دیا۔ سابق خاتون اول کو اڈیالہ جیل کی جگہ بنی گالہ میں قید رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔بشریٰ بی بی کو سخت…
Read More...

چین میں طالبان حکومت کا پہلا سفارت خانہ ،افغان سفیر نے اپنی سفارتی اسناد چینی صدر کو پیش کر دیں۔

بیجنگ(یواین آئی): چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں طالبان کے زیر انتظام افغانستان کے ایلچی کی اسناد کو قبول کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے منگل کو ایک سرکاری تقریب کے دوران افغان سفیر مولوی اسد اللہ (بلال کریمی)…
Read More...

نیپرا نے بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آبا د(یو این آئی)ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری دے دی گئی،صارفین پر 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مکمل کر لی اتھارٹی اعدادوشمارکا جائزہ لےکر…
Read More...

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید

اسلام آباد(یو این آئی) توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی میں فیصلہ…
Read More...

بشری بی بی کے جیل جانے پر خوش نہیں ہوں، مریم نواز

نارووال(یو این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں شر پھیلانے کے لیے لائے گئے فتنے نے قوم کو صرف ایک ہی سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو۔ انتخابات کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ…
Read More...

بشری بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران…
Read More...

ہمیں کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو

مالاکنڈ(یو این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…
Read More...

پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو ویزے جاری کر دیئے۔

اسلام آباد(یو این آئی):پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو بیک وقت ویزے جاری کر دیئے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے لیے نئے پاکستانی ناظم الامور سعد وڑائچ کو بھارتی ویزا مل ہی گیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارت…
Read More...