The news is by your side.
Daily Archives

7 دسمبر 2024

شوبز کی دنیا میں کتنا پیسہ ہے؟ صحیفہ جبار خٹک کا انکشاف

لاہور۔پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے ہونے والی آمدنی اتنی محدود ہے کہ گھر کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کے دوران صحیفہ نے اپنی زندگی، کیرئیر، اور شوبز…
Read More...

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لی

سیول۔جنوبی کوریا کے صدر یون سوک ییول نے ملک میں مارشل لا نافذ کرنے پر عوام سے معذرت کر لی، لیکن اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، صدر یون نے قوم سے خطاب میں مارشل لا کے نفاذ کو اپنی…
Read More...

مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے میں وقت درکار ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، چوہدری سالک حسین، نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن ایک اہم ضرورت ہے، تاہم چند قانونی رکاوٹوں کی وجہ سے اس بل کو مکمل قانونی حیثیت دینے میں وقت لگ سکتا ہے۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی…
Read More...

آمریت چلے گی نہ زباں بندی قبول کریں گے،حافظ نعیم

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی لوگوں کے اقتدار سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وزیراعظم کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے جھوٹ ہیں، صرف گیس کی قیمتوں میں 319فیصد اضافہ ہوا، حکومت خود فیک نیوز پھیلاتی ہے، انٹرنیٹ پر…
Read More...

چیمپئز ٹرافی: قوم کو مایوس نہیں کریں گے توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی، محسن نقوی

لاہور۔وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی، محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے ہی کوئی حتمی فیصلہ ہوگا، قوم کو آگاہ کریں گے اور یقین دلایا کہ قوم…
Read More...

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلی

لاس اینجلس ۔عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیرس نے اپنے بینڈ کے ساتھی جسٹن لانگ کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا، جسے انہوں نے جسٹن کی سالگرہ کے موقع…
Read More...

فریال محمود کی مختصر لباس میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

لاہور۔پاکستانی اداکارہ فریال محمود کو معروف پنجابی گلوکار و ریپر اے پی ڈھلون کے گانے "بورا بورا" پر بولڈ لباس میں رقص کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رواں سال کے…
Read More...

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

لاہور۔پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی جتوانے والے کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے اپنی کرکٹ کیریئر پر بات کرتے ہوئے…
Read More...

مقصد بشار الاسد کی حکومت کو گرانا ہے؛ شام میں بغاوت کی قیادت کرنے والے ابو محمد کا اعلان

دمشق۔شام میں حالیہ بغاوت کی قیادت کرنے والے حیات التحریر کے رہنما ابو محمد نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جدوجہد کا مقصد ملک سے آمرانہ اور جابرانہ حکومت کا خاتمہ ہے۔ ایک  انٹرویو میں ابو…
Read More...

بھارت میں فوج کے جعلی مقابلوں، نسلی فسادات کے باعث کشیدگی کی نئی لہر

منی پور۔بھارتی ریاست منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور فوج کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر گئی جب 7 نومبر کو منی پور کے ضلع جیریبام…
Read More...