The news is by your side.
Daily Archives

9 دسمبر 2024

شاہ رخ خان کا آسکر ایوارڈز پر متنازعہ بیان، عامر خان کا ردعمل آگیا

نئی دہلی ۔بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے حال ہی میں شاہ رخ خان کے آسکر ایوارڈز پر بھارتی فلموں کی مشکلات کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ عامر خان نے شاہ رخ کی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ آسکر ایوارڈز میں بھارت کی فلموں کے…
Read More...

کپل شو کے دوسرے سیزن کے فائنل کا اعلان

نئی دہلی ۔مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے دوسرے سیزن کے فائنل کا اعلان کر دیا ہے۔ شو کی آخری قسط اگلے ہفتے نشر کی جائے گی، جس میں اداکار ورون دھون پول ڈانس کرتے ہوئے مداحوں کو تفریح فراہم کریں گے۔ ریلیز کیے…
Read More...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: آسٹریلیا ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ میں شکست دے کر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ دوسری جانب انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر کے کیویز کی فائنل میں رسائی کا امکان…
Read More...

بیٹیوں کو نکاح کے بعد موبائل فون دیا، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے والدین کو سوشل میڈیا سے اپنے بچوں کو دور رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو نکاح کے بعد ہی موبائل فون دیتے ہیں۔ کراچی میں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے والدین کو مشورہ…
Read More...

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے کسی بھی مذاکرات سے انکار

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل کے حوالے سے حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔ اگر حکومت نے اس بل میں کوئی ترمیم پیش کی تو ہم اسے قبول کرنے کے بجائے اس کے مسودے کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔…
Read More...

مدارس بل پر بیشتر تجاویز سے متفق ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی بھی رائے لیں گے، عطاء تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علماء کرام کی تمام تجاویز پر مثبت طریقے سے مشاورت کی جائے گی اور بہت سے نکات پر ہمارا اتفاق بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ان کی تجاویز بھی…
Read More...

داعش کو شام کی صورت حال کا فائدہ اُٹھانے نہیں دیں گے، امریکا

واشنگٹن۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن کی سربراہی میں شام کی تازہ صورت حال پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شام کے مستقبل اور موجودہ حالات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، صدر جوبائیڈن نے شام کے لیے…
Read More...

ارشد شریف کیس؛ پاکستان اور کینیا کے مابین ایم ایل اے کا معاہدہ تیار

اسلام آباد ۔ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے (میوچل لیگل اسسٹنس) معاہدے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کے سامنے کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26ویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کے حوالے سے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی…
Read More...

وزیرداخلہ کی مدارس بل پر وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم سے ملاقات

کراچی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ کا دورہ کرتے ہوئے وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات کے…
Read More...