The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے…
Read More...

ہمایوں سعید کی بیوی سے ایسی فرمائش کہ ماہرہ خان بھی دنگ رہ گئیں

دبئی ۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکارہمایوں سعید نےایک انٹرویو میں ایسا شوخ جواب دے دیا کہ ماہرہ خان بھی حیران رہ گئیں۔ فلم کی پروموشن کے سلسلے میں ہمایوں اور ماہرہ مختلف میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔…
Read More...

جی جی اور بیلا حدید کی ایک اور بہن منظرِ عام پر آگئی

لاس اینجلس۔معروف امریکی سپر ماڈلز جی جی حدید اور بیلا حدید نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی ایک 23 سالہ سوتیلی بہن، ایڈن نکس، بھی موجود ہے، جس کے بارے میں اس سے قبل عوامی طور پر کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں تھیں۔ بین الاقوامی میڈیا…
Read More...

ملک درست سمت پر گامزن ہے ،نئے سروے میں حیران کن اعدادوشمار جاری

اسلام آباد ۔پاکستانی شہری حکومتی کارکردگی اور معاشی سمت پر کس حد تک اعتماد کرتے ہیں، اس حوالے سے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔پاکستان میں حکومتی پالیسیوں پر عوامی اعتماد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو گزشتہ 6 برس کے دوران اپنی بلند…
Read More...

راناثنا اللہ کا ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ’ہیرو‘ ماننے سے انکار

اسلا آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر اور وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو  ہیرو ماننے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی سے   گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ڈاکٹر اے  کیو خان کو ہیرو نہیں کہا…
Read More...

پاکستان سےجھڑپوں میں طیارے تباہ ہونے کی تصدیق،بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا اعتراف

سنگاپور :  بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے بالآخر اعتراف کر لیا کہ پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں بھارت کے لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔ یہ اعتراف انہوں نے سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران بلومبرگ ٹی وی کو دیے گئے ایک…
Read More...

ارشد ندیم کا ایک اور تاریخی کارنامہ،اولمپکس کے بعد ایشین چیمپئن بھی بن گئے

اسلام آباد پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت کر ایک اور تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے 86.40 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ارشد ندیم اب نہ صرف اولمپکس کے…
Read More...

بابر اعظم سڑک پر فینز سے اُلجھ پڑے،ویڈیو وائرل

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی مداحوں سے الجھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہرے رنگ کی شرٹ اور نیلی جینز میں موجود بابر اعظم سڑک پر چند لوگوں کے درمیان ایک شخص سے کچھ کہہ رہے ہیں…
Read More...

اپنی حدود میں رہیں! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ

لاہور۔قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنلز ڈراپ کرنے سے متعلق…
Read More...

نیشنز کپ؛ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا ذمہ ہیڈکوچ کے سپرد

لاہور۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں قومی ٹیم کی سلیکشن کی ذمہ داری ہیڈ کوچ اولمپین طاہر زمان کے سپرد کردی۔  پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق حسین بگٹی نے ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں 15 جون تا 21 جون…
Read More...