The news is by your side.
Daily Archives

28 دسمبر 2024

ن لیگ کی سیاست موٹروے سے شروع اور موٹروے پر ختم ہوتی ہے،بلاول بھٹو زرداری

رتو ڈیرو۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سیاست موٹروے سے شروع ہوتی ہے اور موٹروے پر ختم ہوتی ہے ،کہا جاتا ہے کہ سمندر میں مچھلیاں کیبل کھا جاتی ہیں ،ایسی کونسی مچھلیاں ہیں جو صرف کیبل کھاتی ہے رتوڈیرو میں…
Read More...

پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں، خواجہ آصف

لاہور۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں ہوں، مگر یہ بتایا جائے کہ پچھلے پندرہ دن میں ایسا کیا ہوا کہ پی ٹی آئی اچانک مذاکرات پر آمادہ ہو گئی، حالانکہ پی ٹی آئی پہلے یہ کہتی تھی کہ ہم ان لوگوں سے مذاکرات نہیں…
Read More...

ملک درست سمت میں نہیں جارہا اسی لیے حکومت کا حصہ نہیں ہوں، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت کے ذریعے ترقی نہیں کر سکتا، ملک صحیح راستے پر نہیں جا رہا، اسی لیے میں حکومت کا حصہ نہیں ہوں۔ جہاں غلطی ہوگی، وہاں خاموش نہیں رہ سکتا۔ خواجہ محمد…
Read More...

پاک افغان بارڈر ہر حالات کشیدہ،سیکورٹی فورسز کی افغان طالبان سے چھڑپ،15 ہلاک

اسلام آباد : پاک افغان بارڈر پر  کرم اور شمالی وزیرستان میں حالات کشیدہ،  پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی خارجیوں و افغان طالبان ساتھ شدید چھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، اور 15 سے زائد خارجی اور افغان طالبان کو ٹھکانے کی مصدقہ اطلاعات۔…
Read More...

شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کے نکاح کی خوشخبری نے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے۔ اس خوبصورت جوڑی کی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں دونوں کو سفید اور سنہرے…
Read More...

دورہ آسٹریلیا؛ کوہلی کیلئے ڈراؤنا خواب، اب مداح سے الجھ پڑے

بارڈر-گواسکر ٹرافی کے دوران ویرات کوہلی کے لیے مشکلات بڑھتی جارہی ہیں، اور یہ دورہ ان کے لیے ایک ڈراؤنے خواب کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران میدان اور میدان کے باہر ان کے رویے نے تنقید کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔…
Read More...

دبئی کا نیا سال منانے کا نیا انداز، محنت کشوں کو سونے کے زیورات اور گاڑیاں بطور تحفہ دینے کا اعلان

دبئی ۔دبئی نے اس سال نئے سال کی تقریبات کے لیے ایک منفرد اور قابل تحسین انداز اپنایا ہے، جہاں محنت کشوں کو خصوصی مراعات اور انعامات سے نوازا جائے گا۔ دبئی حکام کے مطابق یہ اقدام محنت کشوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور ان کے تعاون کو…
Read More...

عمران خان نے ڈیل کی پیش کش مسترد کردی، ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی کال

راولپنڈی ۔سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جیل سے نکال کر گھر میں نظربند رکھنے کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی اور جمہوریت کی بحالی پر زور دیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق …
Read More...

نئے سال میں وفاقی کابینہ میں توسیع ،نیا چہرہ توقیر شاہ کو شامل کئے جانے کا امکان

اسلام آباد :نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور توسیع کا امکان، اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے کابینہ میں تبدیلیاں اور توسیع کرنے کا ارادہ کر لیا ہے، جس کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف…
Read More...