The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

انجلین ملک کی گاڑی سے حادثہ، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی کے حادثے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ…
Read More...

وینس فلم فیسٹیول آج سےشروع ہوگا،

وینس فلم فیسٹیول آج سےشروع ہوگا،فلم فیسٹیول میں ہالی ووڈ فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی وینس فلم فیسٹیول میں لیڈی گاگا،جارج کلونی،بریڈ پٹ سمیت اہم ہالی ووڈ شخصیات وینس فلمی میلےمیں چمکیں گی جیوری ارکان اوراداکارہ انجلینا جولی ایونٹ…
Read More...

اداکار کو جیل میںوی آئی پی سہولت فراہم کرنے پر 7 اہلکار معطل

ممبئی۔ بھارتی اداکار کو جیل میں خصوصی سہولت فراہم کرنے پر 7 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، قتل کے الزام میں قید کینیڈین اداکار درشن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ جیل کے لان میں اہلکاروں کے…
Read More...

انوکھی بات پر رابی پیر زادہ سے شادی کے خواہشمند افرادمایوس

لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے الگ ہونے والی سابقہ پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بتایا ہے کہ انہیں بہت سے مردوں کی جانب سے شادی کی پیشکشیں مل رہی ہیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے حفیظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے…
Read More...

اداکارہ ریما خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش؟؟؟؟

لاہور: ماضی کی مشہور فلم اسٹار ریما خان نے اپنے نومولود بچے کی تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ معمہ بن گئی ہیں۔ ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود ہیں، اور جوڑے نے نومولود…
Read More...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کارساز واقعے پر غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔

کراچی ( یو این آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کارساز واقعے پر غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے  انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ…
Read More...

کولکتہ ریپ کیس،ممی چکرورتی کو احتجاجی پوسٹس شیئر کرنے پر عصمت دری کی دھمکیاں۔

مغربی بنگال: ترنمول کانگریس کی سابق رکن اور اداکارہ ممی چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ کولکتہ ریپ کیس سے متعلق سوشل میڈیا پر احتجاجی پوسٹس شیئر کرنے پر اُنہیں عصمت دری کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ممی چکرورتی نے…
Read More...

یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کرنے پر عائزہ خان ہنسنے سے نہ رک سکیں

کراچی۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کر کے حیرت اور خوشی کا اظہار کیا، اور ساتھ ہی قہقہے بھی لگائے۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں یوٹیوب ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر…
Read More...

ایشوریا بیٹی ہوتی تو سختی سے پیش آتی،جیابچن

ممبئی۔ بھارت کی سینئر ،اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے کہا ہے کہ وہ ایشوریا رائے کے ساتھ سختی سے پیش نہیں آتیں کیونکہ وہ اُن کی بیٹی نہیں بہو ہیں۔ جیا بچن کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے، جس میں اُنہوں نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن…
Read More...

عاطف اسلم نے اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

لاہور: پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم اپنی فیملی کے ساتھ سیاحت کا لطف اٹھا رہے ہیں اور انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر، گلوکار نے اپنی اور اہلیہ سارہ بھرانہ کی الگ الگ اور ایک مشترکہ تصویر پوسٹ کی…
Read More...