The news is by your side.
Daily Archives

27 دسمبر 2024

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ تسلیم،مدارس رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں ترامیم منظور،

اسلام آباد: حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ تسلیم وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں ترامیم کی منظوری دے دی، جس کے بعد ذرائع کے مطابق یہ قانون یا تو آرڈیننس کے ذریعے نافذ العمل ہو نے یا دوبارہ پارلیمنٹ سے منظور…
Read More...

انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ 9 مئی کا واقعہ عوام اور ریاست پاکستان کا مقدمہ…
Read More...

دلاس کے شائقین ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ سے دل شکستہ

لاہور۔ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ گزشتہ رات ڈلاس میں اپنی حالیہ ملاقات اور مداحوں کے ساتھ سیشن کے دوران ہونے والے واقعات کی وجہ سے زیر بحث ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ہانیہ تقریب کے شرکا کو الوداع کہے بغیر ایک گھنٹے کے اندر ہی تقریب سے…
Read More...

رواں برس 59 ہزار 775 آپریشنز میں925 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اس سال مجموعی طور پر 59,775 کارروائیاں کیں، جن کے دوران 925 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، جن میں خوارج بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان نے…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سکولوں کی رجسٹریشن اسکول بس پالیسی سے مشروط

لاہور۔لاہور ہائی کورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بس پالیسی کے نفاذ سے مشروط کر دیا ہے۔ اسموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کا انتظام لازمی…
Read More...

افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر اور واضح حکمت عملی اپنانا ہوگی، دوہری پالیسی مزید قابل قبول نہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ افواجِ پاکستان اور…
Read More...

گوادر ایئر پورٹ کو باضابطہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ڈکلیئر کر دیا گیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے گوادر ہوائی اڈے کو سرکاری طور پر بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار دے دیا۔ اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے مسافر بیرون ملک جا سکیں گے اور بیرون ملک سے آنے والے مسافر گوادر ہوائی اڈے پر اتر سکیں گے۔ اس کے…
Read More...