The news is by your side.
Monthly Archives

فروری 2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،

لاہور:چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا اہم میچ جو افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا ،تاہم آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ افغانستان کے 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 12.5 اوورز…
Read More...

رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا/پہلا روزہ اتوار کو ہوگا

اسلام آباد _ رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ اتوار کو ہوگا, جمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا, جبکہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس…
Read More...

امریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے امریکی اسلحے کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلاء کو ناقص قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا۔…
Read More...

فلموں میں کام کیوں نہیں مل رہا؟ سوناکشی سنہا کا حیران کن انکشاف

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا کی صاحبزادی اور نامور اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے فلمی کیریئر میں کام نہ ملنے کی وجہ پر کھل کر بات کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، سوناکشی نے انکشاف…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا

چیمپئنز ٹرافی کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور بڑا ایونٹ ایشیا کپ 2026 کی صورت میں ستمبر میں منعقد ہوگا۔ آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کی…
Read More...

پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وزیر دفاع رہنے والے پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کیے جانے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناخوش ہیں۔ اختیار ولی نے اپنے جذبات سوشل میڈیا پر ظاہر کرتے ہوئے…
Read More...

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے مستحق کمیونٹیز میں 30,000 فوڈ پیکجز کی تقسیم مکمل

اسلام آباد۔کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے پاکستان کے 28 اضلاع میں 30,000 فوڈ پیکجز کی کامیاب تقسیم کا عمل مکمل کر لیا تاکہ ضرورت مند کمیونٹیز کی مدد کی جا سکے۔ اس پہلے مرحلے کی تقسیم کا مقصد ان ہزاروں…
Read More...

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکا، مولانا حامد الحق شہید

اکوڑہ ۔خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حقانیہ مدرسہ اکوڑہ…
Read More...

ہم سب اللہ تعالیٰ اور عوام کی عدالت میں جواب دہ ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف سے نئے وفاقی وزرائ، وزراءمملکت اور مشیروں سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آپ سب کا…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل؛ 9مئی واقعات میں ہلاک کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہی دکھا دیں، آئینی بینچ

اسلام آباد ۔سانحہ 9 مئی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاملے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کے لیے وقت دیتے ہوئے سماعت کو غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…
Read More...