The news is by your side.
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

طلبا کا ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے واپس لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ

گینگوون(یو این آئی) جنوبی کوریا کے کالج کے طلبا نے استاد کی طرف سے ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا مذکورہ بالا واقعہ سنیانگ کالج کا ہے جہاں داخلے کا امتحان دینے کے لیے آئے طلبا سے استاد نے پرچہ طے شدہ…
Read More...

دنیا کا خوبصورت ترین ا±ڑنے والا کیڑا

لندن(یو این آئی)ا±ڑنے والے حشرات جنہیں انگریزی میں moths کہا جاتا ہے، میں پیکاسو موتھ کو دنیا کا خوبصورت ترین ا±ڑنے والا قرار دیا گیا ہے۔ کیڑے کا ویسے تو سائنسی نام Baorisa hieroglyphica ہے لیکن اس کے خوبصورت ڈیزائن کی وجہ سے اس کا نام…
Read More...

گاہک کے چہرے پر تھپڑ مارنے کی جاپان میں انوکھی سروس

ٹوکیو(یو این آئی)جاپانی ریسٹورنٹ نے گاہکوں کو اسنیکس پیش کرنے سے قبل چہرے پر تھپڑ مارنے کی انوکھی سروس متعارف کروائی ہے۔ شہر نگویا میں شاچی ہوکویا ازاکایا نامی بار میں آنے والے گاہکوں کو کھانے پینے کی اشیاءفراہم کرنے سے قبل بار کی خواتین…
Read More...

جاپانی شخص کتا بننے کیلئے 14 ہزار ڈالرز خرچ کر کے ناکام ہوگیا

ٹوکیو(یو این آئی)ہزاروں ڈالرز خرچ کر کے کتا بننے والے جاپانی شخص کو بڑا دھچکا،2 ملین ین خرچ کر کے کتّے کا روپ دھارنے والے جاپانی شخص کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ جاپانی شخص لاکھوں ین خرچ کرنے کے باوجود بھی کتوں کی مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں پر مشتمل…
Read More...

فالوورز اور ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید

کیلیفورنیا(یو این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میںمیں یوٹیوب چینل پر فالوورز اور ویوز کیلئے اپنے ہی طیارے کو تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی کیلیفورنیا میں وفاقی استغاثہ نے پیر کو کہا کہ جیکب نے یہ جرم اپنے لیے سوشل…
Read More...

یوگنڈا،70 الہ خاتون کے ہاں 2 جڑواں بچوں کی پیدائش

کمپالا(یو این آئی) سفینہ ناموکوا نامی ایک 70 سالہ یوگنڈا کی خاتون نے توقعات کے برخلاف اِن وٹرو فرٹیلائزیشن طریقے کے ذریعے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے آئی وی ایف علاج کے ذریعے کامیابی سے جڑواں بچوں کو جنم دینے کے بعد سفینہ ناموکوا دنیا کی…
Read More...

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین دستی کلہاڑا دریافت کرلیا گیا

جدہ(یواین آئی) سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا دستی کلہاڑا دریافت ہوا ہے جو کہ انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔ سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایسا دستی کلہاڑا…
Read More...

بھارتی ارب پتی تاجر کی بیٹی کی فضاؤں میں پُر تعیش شادی کی تقریب

دبئی(یو این آئی) بھارتی ارب پتی تاجر دلیپ پوپلے کی بیٹی ودھی پوپلے فضاؤں میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ دبئی میں مقیم بھارتی ارب پتی تاجر تاجر دلیپ پولے کی بیٹی ودھی پوپلے اور انکے دوست ہردیش سینانی کی شادی غیر روایتی انداز…
Read More...

کینیڈا میں خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی

ٹورنٹو(یو این آئی)کینیڈا کی مہنگی ترین ہاؤسنگ مارکیٹ ٹورنٹو میں مکانوں کے کرائے آسمانوں سے باتیں کررہے ہیں، کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی۔ ایسے میں ٹورنٹو میں مقیم ایک خاتون نے اپنے…
Read More...

آئرلینڈ میں بنا مستطیل شکل کا قدرتی سوئمنگ پول

اران(سی این پی) آئرلینڈ کے اران جزائر کا سب سے بڑا جزیرہ انیشمور ایک قابل ذکر قدرتی عجوبے کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے اور وہ ہے قدرتی طور پر بنا مستطیل شکل کا سوئیمنگ پول جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ پتھر کو جیسے مشینوں کے ذریعے صفائی سے کسی پول کی…
Read More...