The news is by your side.
Monthly Archives

دسمبر 2024

سال 2024:قومی اسمبلی سے 26 آئینی ترمیم سمیت 28 حکومتی بل منظور ہوئے

اسلام آباد:سال 2024کے دوران کے دوران قومی اسمبلی کی کاروکردگی بھرپور اور ہنگامہ خیز رہی ، اس سال کے دوران پارلیمنٹ کے ایوان زیرین سے کئی اہم قوانین منظور کیے گئے ، بعض قوانین کی منظوری کے لیے حکومت کو مشکل صورتحال کا سامنا بھی رہا ،…
Read More...

مضر صحت آشیا کی فروخت کے خلاف کریک ڈاون،5 ہزار کلو گرام سے زائد اشیاء تلف

اسلام آباد: فوڈ۔ اتھارٹی کا مضر صحت آشیا کی فروخت کی روک تھام کے خلاف کریک ڈاون جاری، 5 ہزار کلو گرام سے زائد مختلف اشیاء تلف کر دی گئیں، کئی گودام سیل ، بھاری جرمانے ، مستقبل میں بھی سخت کاروائیوں کی وارننگ، کورال ٹائون سمیت دیگر…
Read More...

تقسیم کار کمپنیوں کی غفلت، 2024 کے دوران 1 لاکھ 37 ہزار 862 صارفین بجلی کے کنکشنوں سے محروم

اسلام آباد:سال 2024 کے دوران 1 لاکھ 37 ہزار 862 صارفین بجلی کے کنکشنوں سے محروم رہ گئے ، کنکشن کے تمام مراحل مکمل کرنے کے باوجود بجلی ان صارفین کے گھروں تک نہ پہنچ سکی ، واضح رہے کہ ملک میں اضافی بجلی موجود ہونے کی باوجود نئے میٹرز کا…
Read More...

خواجہ آصف کی زبان آگ اگلتی ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی زبان ہمیشہ اشتعال انگیزی کا باعث بنتی ہے، حالانکہ اقتدار میں موجود افراد کو تحمل اور…
Read More...

انتخابات میں کچھ لوگ استعمال ہوگئے،بانی پی ٹی آئی ملنا چاہیں گے تو سوچ کر فیصلہ کرونگا: مولانا فضل…

اسلام آباد ۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں کچھ افراد کو استعمال کیا گیا، جبکہ انہیں بانی تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کے لیے کوئی باضابطہ پیغام موصول نہیں ہوا۔ اگر ملاقات…
Read More...

ماڈل نے ہونٹوں کی سرجری پر 50 ہزار پاؤنڈ خرچ کرڈالے

جوہانسبرگ۔آسٹریا کی "فیٹش باربی" کے نام سے مشہور 30 سالہ ماڈل نے اپنی خوبصورتی میں تبدیلی کے لیے اب تک 50 ہزار پاؤنڈ سے زیادہ خرچ کر ڈالے ہیں، جس میں بوٹوکس، فلرز، اور دیگر کاسمیٹک سرجریز شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے…
Read More...

پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن اسٹار بلے باز سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں

لاہور۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اسٹار بلے باز سدرہ امین اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے پیا گھر سدھار گئیں۔ سدرہ امین اور عادل مسعود کی شادی کی تقریب لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہوئی، جس میں خواتین کرکٹرز…
Read More...

صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

لاہور۔پاکستان کے نوجوان اور جارح مزاج اوپنر صائم ایوب کو آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ صائم نے دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز…
Read More...

ترکمانستان ایئرلائنز کا روس کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

اشک آباد۔ترکمانستان ایئرلائنز نے دارالحکومت اشک آباد سے ماسکو کے لیے 30 دسمبر 2024 سے 31 جنوری 2025 تک تمام معمول کی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق، ترکمانستان ایئرلائنز نے بیان میں کہا کہ اس…
Read More...

بلاول کے بیان پرحکومتی رہنما کا رد عمل

اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد پر دیے گئے بیان پر حکومتی سینیٹر نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر طلال…
Read More...