The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب

اسلام آباد۔ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) نے پاکستانی خاتون عائلہ مجید کو اپنے صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ یہ اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسی پاکستانی خاتون کو اس عہدے پر منتخب کیا…
Read More...

ملک میں کونسی مادری زبان کتنی بولی جاتی ہے؟دلچسپ اعدادو شمار سامنے آگئے

اسلام آباد ۔ادارہ شماریات نے پاکستان میں بولی جانے والی مادری زبانوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، ملک میں سب سے زیادہ بولی جانے والی مادری زبان پنجابی ہے، جسے 8 کروڑ 89 لاکھ افراد اپنی مادری زبان کے طور پر استعمال…
Read More...

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

سیالکوٹ: پنجاب کے علاقے ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے قتل کے کیس میں دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزمان نے بہو کو بے دردی سے قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کیے، بوری میں بند کیا اور نالے میں پھینک دیا۔ مقتولہ…
Read More...

یوٹیوبرز کیلئے خوشخبری، ڈالرز کمانے کا نیا ذریعہ متعارف

لندن۔یوٹیوب نے اپنے تخلیق کاروں کے لیے ایک نیا آمدنی کا ذریعہ متعارف کرایا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یوٹیوب اپنے کونٹینٹ کریئیٹرز کے لیے "جیولز" کے نام سے ایک نیا فیچر شروع کرنے جا رہا ہے، جس کے ذریعے وہ لائیو اسٹریمز کے…
Read More...

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ۔تعلیمی ادارے بند، شہر مکمل لاک داون کا شکار ،

 لاہور: صوبہ  پنجاب  میں جاری  سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سرکاری سطح سے کی جانے والی کوششیں اب تک بار آور نہ ہو سکیں جس کے بعد لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔تعلیمی ادارے بند ہیں اور ان دونوں شہروں سمیت بعض دیگر…
Read More...

دبئی میں ملازمت کے دوران بیوی بچوں کو بلانے کیلئے تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟

اسلام آباد ۔جو افراد دبئی یا یو اے ای کے دیگر شہروں میں ملازمت کرتے ہیں اور اپنی فیملی کو بلانا چاہتے ہیں، انہیں کچھ خاص شرائط کو پورا کرنا ضروری ہے۔ ان شرائط میں تنخواہ کا ایک خاص حد تک ہونا اور تمام ضروری دستاویزات کی تکمیل شامل…
Read More...

خاتون نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے عمرہ کرلیا

کراچی۔لیاری کے علاقے بغدادی میں ایک خاتون نے اپنے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے اسے فروخت کیا اور پھر اس رقم سے عمرہ ادا کر لیا۔ پولیس کے مطابق، 27 اکتوبر کو تھانہ بغدادی میں 20 تولہ سونا چوری ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا…
Read More...

کینسر نہیں، صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں

لندن۔پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کردی۔لندن میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میری صحت کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا…
Read More...

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.3 ریکار ڈ

اسلام آباد۔اسلام آباد اور خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،زلزلے کی شدت5.3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 220…
Read More...

نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ؛ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد۔نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے میں ذمہ داروں کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے اس بات کا پردہ فاش کیا کہ تاحال ڈیٹا چوری کے ذمہ…
Read More...