The news is by your side.
Daily Archives

2 دسمبر 2024

ثمینہ احمد کے شادی کے فیصلے پر بچے حیرت زدہ ہوگئے، اماں کو کیا ہوگیا؟

لاہور۔پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ منظر صہبائی نے انہیں اچانک شادی کی پیشکش کی جس پر وہ حیران رہ گئیں۔ ثمینہ احمد نے اپنی اداکاری اور شادی شدہ زندگی پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ منظر…
Read More...

فیفا دوستانہ میچ کیلیے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان

لاہور۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سعودی عرب کے خلاف 7 دسمبر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والے فیفا دوستانہ میچ کے لیے قومی ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکواڈ کی قیادت ماریہ خان کریں گی، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نیشہ اشرف،…
Read More...

پارٹی رہنماﺅںکا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپربانی پی ٹی آئی کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاو¿ن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے،تحریک انصاف کے پارٹی رہنماﺅں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماﺅں نے…
Read More...

بائیڈن نے جاتے جاتے غیر قانونی اسلحہ کیس میں بیٹے کو معافی دلوا دی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریداری اور دیگر الزامات میں صدارتی معافی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہنٹر بائیڈن پر 2018 میں نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ،مزید4 مقدمات میں گرفتاری

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عمران خان کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔ جی ایچ…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند

کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 1,03,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی حصص بازار میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ مارکیٹ کا…
Read More...

ریاست مخالف پراپیگنڈامیں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل

اسلام آباد ۔ریاست پاکستان کے خلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی ،چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں دس رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس بنا دی گئی وزیراعظم کے احکامات کے تحت جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام…
Read More...

اسلام آباد،پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، 500 افراد گرفتار

اسلام آباد ۔ وفاقی دارالحکومت میں پولیس کا پاکستان تحریک انصاف کے متحرک اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والے کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن' پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جیو فینسنگ کی…
Read More...