The news is by your side.
Monthly Archives

جولائی 2025

حج پالیسی 2026 کا اعلان،عملدرآمد کا آغاز 4 اگست سے، پہلے آئیے پہلے پائیے۔

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کیا۔ نئی پالیسی میں درخواست کے طریقہ کار، مالی شفافیت، ڈیجیٹل نگرانی اور انتظامات میں اہم اصلاحات شامل کی…
Read More...

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی زیر التو مقدمات کی فعال پیروی،مقدمات کی تعداد 223 رہ گئ،36 کروڑ روپے کے…

اسلام آباد:کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی جانب سے عدالتوں میں زیر التو مقدمات کی فعال پیروی اور جلدی سماعت کی مسلسل درخواستوں کے نتیجے میں، کمیشن کے فیصلوں کے خلاف ملک کی مختلف عدالتوں میں زیر التواء 40 فیصد مقدمات کے فیصلے سنا دئے…
Read More...

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ اڑ گئی، عبدالطیف چترالی نااہل قرار ۔

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے این اے ون چترال کی سیٹ خالی قرار دے دی ہے۔ قبل ازیں چیف…
Read More...

وفاقی پولیس کا کریک ڈاون، مختلف جرائم میں ملوث 39 ملزمان گرفتار۔

اسلام آباد؛وفاقی پولیس نے سنگین جر ائم میں ملو ث 27 اشتہا ری، عدالتی مفروران اور سابقہ ریکا ر ڈ یا فتہ مجرمان سمیت 39  جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا، ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور…
Read More...

آئی جی پولیس علی ناصر رضوی نے اسلام آباد کے تھانوں کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا،

اسلام آباد:انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی  کی اسلام آباد پولیس کے سینئر پولیس افسران کے ساتھ زوم میٹنگ ، شہر میں امن و امان اور عوامی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت، میٹنگ کا مقصد شہر میں امن و امان کی مجموعی…
Read More...

پی اے سی کا اجلاس،شوگر بحران پر تشویش کا اظہار،شوگرملزمالکان کے نام طلب کر لیے،

اسلام آباد: ملک میں جاری شوگر بحران کا معاملہ پبلک اکاونٹس کمیٹی میں ہہنچ گیا، کمیٹی نے ایف بی آر سے ملز مالکان کے نام  طلب کر لیے۔ رکن کمیٹی معین عامر نے سارے فساد کی جڑ شوگر ایڈوائزری بورڈ کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس میں عوامی…
Read More...

بھارت کی مسلم تنظیمیں، مذہبی رہنما اور سول سوسائٹی فلسطین کی صورتحال پر متحد۔

نئی دہلی: ملک کی بڑی مسلم تنظیموں، مذہبی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد نے فلسطین کے بحران پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں بھارتی حکومت اور عالمی طاقتوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غزہ میں جاری ظلم و بربریت کو روکنے کے لیے فوری…
Read More...

وفاقی تحقیقاتی ادارے کی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں کاروائیاں،30 گرفتار

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادرے (ایف آئی اے ) نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروائیوں کے دوران ایک خاتون اور ایک غیر ملکی سمیت 30 ملزمان گرفتار کر لیے، ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے بلوچستان…
Read More...

ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، اسٹریٹجک ماحول اور مشترکہ تربیتی اقدامات کی ضرورت پر زور

راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف فیڈل مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ "بین الاقوامی خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز سے بھرپور اس دور میں، گہرا ملٹری ٹو ملٹری تعاون، اسٹریٹجک ڈائیلاگ اور باہمی اعتماد سب سے اہم ہے۔ پاکستان ایک محفوظ اور خوشحال…
Read More...

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج…

اسلام آباد:(دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔  اس حوالے سے عدالت عظمی میں  دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی آر میں ثبوت کا فقدان ہے، 9 مئی واقعات…
Read More...