The news is by your side.
Daily Archives

24 دسمبر 2024

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصویر کی حقیقت نے تہلکہ مچا دیا

نئی دہلی ۔کرکٹر محمد شامی اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جنہوں نے مداحوں میں ہلچل مچا دی۔ ان تصاویر کو دیکھ کر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ شاید دونوں کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور وہ شادی کا…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان

کراچی۔آئی سی سی نے 2025 چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ شاندار ایونٹ 19 فروری کو کراچی میں شروع ہوگا، جس میں 8 ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل مقابلہ
Read More...

فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے بیانات پر پاکستان کا دوٹوک جواب

9 اسلام آباد۔مئی کے واقعے میں فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاوں کے حوالے سے امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کے بیانات پر دفتر خارجہ نے جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا قانونی ڈھانچہ عالمی معاہدوں کے مطابق تشکیل دیا گیا ہے۔…
Read More...

چیئرمین محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پانے پر اظہار مسرت،

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر یہ معاہدہ طے پا گیا۔ چیمپئنز ٹرافی  معاہدے کے بعد اپنے خصوصی پیغام میں…
Read More...

پاکستانی قوم کو جوہری پروگرام بہت عزیز ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، شہباز شریف

ااسلام آباد ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام جارحیت کے لئے نہیں بلکہ دفاع کے لئے ہے ۔ قوم کو یہ پروگرام بہت عزیز ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ ملک سے دہشتگردی کا…
Read More...

9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن۔امریکا نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزا دینے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کے اقدامات پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کو…
Read More...

پا کستان مشکل صورتحال سے باہر نکل آیاہے، رانا مشہود احمد خان

اسلام آباد ۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ پا کستان مشکل صورتحال سے باہر نکل آیا ، ہر آنے والا دن ملک کے روشن مستقبل کی نوید رہا ہے ۔ میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے باہر نکل آیا…
Read More...

پولیس چیف کی بیوی کو 15سالہ طلبا کےساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر4برس قید کی سزا

واشنگٹن ۔امریکی ریاست اوکلاہوما میں ایک پولیس چیف کی بیوی کو ایک 15 سالہ طالب علم کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سابقہ ​​استانی ایمما ہینکوک پر الزام تھا کہ اس نے طالب علم کو چوما اور اسے نازیبا تصاویر…
Read More...

سکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم خود کرے گی ،بیرونی مداخلت قبول نہیں،پاکستان

اسلام آباد۔پاکستان کی ترجمان دفتر خارجہ، ممتاز زہرا بلوچ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی سکیورٹی سے متعلق فیصلے صرف پاکستانی قوم کرے گی اور کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ماضی میں بھی مختلف…
Read More...

اسلام آباد شہر کے تین بڑے ہوٹل سیل،بھاری جرمانے عائد

اسلام آباد ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد میں تین اہم ہوٹلز کو سیل کرکے ان پر بھاری جرمانے عائد کیے ہیں۔ ان ہوٹلز کو پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) رسیدیں جاری نہ کرنے کی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی۔ ایف بی آر کے…
Read More...