The news is by your side.

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اینٹیلی جنس مرکز پر راکٹ حملہ، 11 زخمی

تل ابیب ۔مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی انٹیلیجنس مرکز پرمتعدد راکٹ داغ دئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس کی جانب سے تل ابیب کے مضافات میں اسرائیل کے 8200  ملٹری انٹیلیجنس یونٹ کے…
Read More...

مریم نوازکا گلے کے علاج کیلئے 5 نومبرکو لندن جانے کا امکان

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گلے کے انفکیشن  کے علاج کے لیے لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان ہے۔ مریم نواز لندن میں اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں…
Read More...

کیویز کے ہاتھوں پہلی بار بھارت وائٹ واش ہوگیا

نئی دہلی ۔بھارت  کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ نے ممبئی ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کرنے والی دنیا کی چوتھی ٹیم بن گئی، اس سے قبل انگلینڈ،…
Read More...

جسٹس آفریدی کے آئینی بینچ کی سربراہی سے مسئلہ نہیں،حکومتی عہدیدار

اسلام آباد۔جوڈیشل کمیشن کے پہلے اجلاس میں وفاقی حکومت کو اپنی نمائندگی کا معمولی فائدہ حاصل ہے، پہلے اجلاس میں چار سینئر ججز سمیت12ارکان شریک ہوں گے۔ اصل چیلنج یہ ہے کہ کیا چار عدالتی ارکان کی ایک رائے ہوگی یا حکومت  انھیں تقسیم کرنے
Read More...

قومی ترانے کے دوران امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل گئی

نیو یارک۔امریکا میں انتخابات کی گہما گہمی ہے، اور اس دوران ٹی وی پر براہ راست مباحثے بھی ہو رہے ہیں۔ انہی مباحثوں میں سے ایک کے دوران قومی ترانہ پڑھتے وقت امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے…
Read More...

چین کا 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

بیجنگ۔چین نے ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیے جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے چین زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی آمد چاہتا…
Read More...

شوہر نے اداکارہ نرگس پر تشدد کیوں کیا؟ ایف آئی آر میں سنگین الزامات

لاہور۔تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس جن کا اصل نام غزالہ ادریس ہے، ان کے بھائی خرم بھٹی نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کی۔ کال پر تھانہ ڈیفنس سی کی پولیس کی نفری اداکارہ…
Read More...

عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا بازیاب

راولپنڈی۔اٹک پولیس نے عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جانب سے مشکوک گاڑی کو ناکے پر روکا گیا، مشکوک گاڑی میں سوار ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی جوابی کاروائی کے بعد کار سوار…
Read More...

اسلام آباد پولیس کے 240 افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیاں

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس کے 240 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقیاں دے دی گئیں۔ڈی آئی جی ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل پرموشن بورڈز کا اجلاس ہوا۔پرموشن بورڈ ہیڈ کانسٹیبل، اے ایس آئی، سب انسپکٹر اور انسپکٹر کی خالی…
Read More...

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور۔ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان نے کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔پاکستان نے مقررہ چھ اوورز میں 105 رنز بنائے، جس کے جواب میں جنوبی افریقہ مقررہ اوورز میں صرف 88 رنز
Read More...