The news is by your side.
Daily Archives

6 دسمبر 2024

یہ زبردستی والی حکومت ہے کوئی تبدیلی آئی تو حصہ نہیں بنیں گے، فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق میں موجود حکومت آئینی اور قانونی جواز نہیں رکھتی بلکہ یہ زبردستی قائم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دینی مدارس سے متعلق بل منظور نہ کیا گیا تو ہم…
Read More...

چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کو 26 ویں ترمیم سے متعلق خط کا جواب، فل کورٹ بنانے کی مخالفت

اسلام آباد۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر فل کورٹ تشکیل دینے اور انہیں پہلے سننے کی تجویز پر مبنی خط کا جواب دیتے ہوئے اس کی مخالفت کر دی۔ جوڈیشل کمیشن کے بیشتر…
Read More...

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بی

پشاور۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، نے کہا ہے کہ ڈی چوک کے احتجاج کے دوران پارٹی کے تمام اہم رہنما کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر غائب ہوگئے اور بعد میں میرے فرار ہونے کے الزامات لگا کر بیانات دیے۔ ان رہنماؤں کے خلاف…
Read More...

چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے میٹا نمائندہ وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاںسے میٹا (Meta) کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی ہے ،جس میں پاکستان میں میٹا ایکوسسٹم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ،رانا مشہود خان نے کہا کہ پاکستان کی ڈیجیٹل سپیس کے چیلنجز دیگر…
Read More...

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے معافی مانگ لی

لاہور۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے ایک کھلا خط جاری کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف پر ماضی میں لگائے گئے الزامات اور تنقید پر معذرت کی ہے۔ جاوید بدر نے اپنے خط میں اپنی…
Read More...

نائیجیرین گلوکار کے ساتھ نورا فتیحی کے گانے نے دھوم مچادی

نئی دہلی ۔معروف اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نائیجیرین فنکار سی کے اے کے ساتھ اپنے ہٹ ٹریک “It’s True” کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں نورا فتیحی کو گانے کے ہندی ورژن میں…
Read More...

بالو بتیاں یوٹیوب کی 2024 کی ٹاپ میوزک ویڈیوز کی فہرست میں شامل

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے کہ علی ظفر کا گانا “بالو بتیاں”، جس میں لیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی بھی شامل ہیں، کو یوٹیوب کی 2024 کی سالانہ ٹاپ میوزک ویڈیوز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ بالو بتیاں اس سال…
Read More...

چیمپیئنز ٹرافی؛ بھارتی مفاد کےلیے براڈ کاسٹرز کا خط لیک کردیا گیا

نئی دہلی ۔چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے دوران بھارتی براڈکاسٹر اسٹار انڈیا کا آئی سی سی کو لکھا گیا ایک خط منظر عام پر آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
Read More...

پاک بھارت چیمپیئنز ٹرافی میچ دبئی میں ہوگا؟

لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے براڈکاسٹرز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی براڈکاسٹ ورکشاپ کا انعقاد دبئی میں ہوا، جس میں پاکستان…
Read More...

190ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ۔احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ان پر عمل درآمد کے لیے دوبارہ نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ یہ سماعت اڈیالہ جیل میں جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی…
Read More...