The news is by your side.
Daily Archives

23 دسمبر 2024

کمپٹیشن کمیشن نے نشاط ہوٹلز کو نشاط ہاسپیٹلٹی ایکوائر کرنے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ کو نشاط ہاسپیٹلٹی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی سو فیصد شیئر ہولڈنگ حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کمپٹیشن کمیشن نے اس ٹرانزیکشن کا جائزہ کمپٹیشن ایکٹ کے سیکشن 11 کے…
Read More...

سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو خرابی صحت کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا،

 دہلی:سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو خرابی صحت کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انھیں انتہائی نگہداشت میں رکھا ہوا ہے۔ 52 سالہ ونود کامبلی نے گزشتہ ایک دہائی سے صحت کے مسائل سے دوچار ہیں، ان کی حالت ہفتے کے دن خراب…
Read More...

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی انتقال کر گئے،

 اسلام آباد:لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی انتقال کر گئے، مرحوم کی عمر 97  برس تھی، خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ دل اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔  پاکستان ایکس سروس…
Read More...

ملکہ ترنم نور جہاں کی 24 برسی

لاہور۔پاکستان کی سب سے بڑی گلوکارہ، ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال ہو گئے، لیکن ان کی گائی ہوئی گیت اور ملی نغمے آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ 21 ستمبر 1926 کو قصور میں پیدا ہونے والی اللہ رکھی وسائی، جنہیں ہم نور جہاں کے نام…
Read More...

پریانکا چوپڑا کے گلے میں دنیا کا مہنگا ترین ہار: قیمت کتنی؟

نئی دہلی ۔بالی وڈ کی عالمی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا جوناس ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، اور اس بار ان کا انداز اور زیور سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ انہوں نے بلغاری کی 140ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے…
Read More...

نواز شریف اور عمران خان کی ملاقات کا امکان

لاہور۔پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناءاللہ، سینیٹر عرفان صدیقی سمیت دیگر اہم شخصیات شامل ہیں۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں
Read More...

باضابطہ مذاکرات کا مثبت آغاز،حکومت نے اپوزیشن سے چارٹرآف ڈیمانڈمانگ لیا

اسلام آباد۔حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان باضابطہ مذاکرات پیر کو شروع ہوگئے ہیں ۔مذاکرات سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوئے جس میں تحریک انصاف سے مطالبات پر مبنی چارٹرآف ڈیمانڈزمانگ لیا گیا ہے ،کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری…
Read More...

اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رل رہے ہیں، مریم نواز

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں ایک ماں ہوں، اور کوئی ماں یہ نہیں کہہ سکتی کہ جلا دو، مار دو یا ڈنڈے اٹھا لو۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اپنے بچے سکون سے بیٹھے ہیں جبکہ عوام کے بچے جیلوں میں مشکلات کا سامنا کر رہے…
Read More...

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ 

 اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز۔   اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہونے والے مذاکرات کا آج پہلا دور ہے جس میں مذاکرات کے طریقہ کار پر بات چیت ہو گی ۔ مذاکرات کے باقائدہ آغاز سے قبل تلاوت کلام پاک کے…
Read More...

حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اور ہم ان کی نیت کا جائزہ لیں گے۔ عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ حکومت کے ساتھ…
Read More...