The news is by your side.
Browsing Category

جڑواں شہر

کلچرل قونصلیٹ سفارتخانہ ایران اور نیشنل پریس کلب کے زیر اہتمام صحافیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب

اسلام آباد (یو این آئی) کلچرل قونصلیٹ سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سےمظلوم فلسطینی عوام کی آواز بننے والے صحافیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب این پی سی اسلام آباد میں منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی سینیٹر مشاہد…
Read More...

ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم کاس کیڈ خدمت مرکز کا افتتاح

 اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم "کاس کیڈ" خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار "کاس کیڈ" جدید ترین خدمت مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، جس کے…
Read More...

بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم سلیمان گرفتار

اسلام آباد ۔بینک ڈکیتی کیس میں ملوث ڈکیت ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ لوٹی گئی رقم، اسلحہ، ایمونیشن اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

اسلام آباد پولیس کے 240 افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیاں

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس کے 240 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقیاں دے دی گئیں۔ڈی آئی جی ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل پرموشن بورڈز کا اجلاس ہوا۔پرموشن بورڈ ہیڈ کانسٹیبل، اے ایس آئی، سب انسپکٹر اور انسپکٹر کی خالی…
Read More...

صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کادوسرا مرحلہ شروع

اسلا م آباد ۔راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی) میں وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے حوالے سے صحافیوں کی ویری فکیشن کا سلسلہ جاری ہے…
Read More...

پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا گیا

اسلام آباد ۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے قریب ڈاکوو¿ں نے سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا۔سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اسد مروت اوران کے اہل خانہ سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی گئی۔ ڈاکو اسد مروت اور ان کے بھائی سے 6 لاکھ روپے کیش اور…
Read More...

ڈاکوئوں نے موبائل اور پرس چھین لیا،مزاحمت پر لڑکی اور لڑکا زخمی

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن کے علاقہ کچنار پارک میں دن دہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لڑکی اور ایک نوجوان زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ آئی نائن کے…
Read More...

سیاحوں کیلئے خوشخبری، پتریاٹہ کیبل کار بحال کر دی گئی

راولپنڈی۔ملک بھر سے مری آنے والے سیاحوں کے لیے خوشخبری پتر یا ٹہ چیئر لفٹ و کیبل کار پیر کے روز سے سیاحوں کیلئے کھول دی گئی ہے، پتریاٹہ کیبل کار گزشتہ ڈیڑھ سال سے فنی خرابی کے باعث بند تھی جبکہ گزشتہ کچھ دنوں سے پتریاٹہ لفٹ بھی مرمت کیلئے…
Read More...

او جی ڈی سی ایل نے سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس او جی ڈی سی ایل ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔جس میں 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کیا گیا۔ او جی ڈی سی ایل…
Read More...

اسلام آباد پولیس کے 5 انسپکٹرز کو اگلے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس کے پانچ انسپکٹرز کو نئے عہدے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ تمام افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، انسپکٹر محمد سرفراز کو ایس ڈی پی او کوہسار اور ویمن کا اضافی…
Read More...