The news is by your side.
Daily Archives

5 دسمبر 2024

تیسرا ٹی 20 زمبابوے کے نام، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی

بلاوائیو ۔تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے نے 133 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر ایک گیند پہلے حاصل کیا۔ زمبابوے کی جانب سے اوپننگ…
Read More...

سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات،12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج،

اسلام آباد:سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں 12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر حکومت اور ریاستی اداروں کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن شروع کر دیا گیا۔…
Read More...

حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کی آڑ میں زہر اگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے اور ان پر عمل…

راولپنڈی ۔فارمیشن کمانڈر کانفرنس میں کہاگیا ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے اور ان پر عمل کرائے۔ بیرونی عناصر کی مدد سے کیے جانے والے پراپیگنڈا کی ایسی مذموم کوششیں کبھی کامیاب…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ ،عمران خان ،شاہ محمود سمیت 100ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی۔ انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے اور مقدمہ کے باقاعدہ ٹرائل کے لئے 10…
Read More...

ایشیا کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج لاہور پہنچے گی

لاہور۔جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج مسقط سے لاہور واپس پہنچے گی۔ ٹیم کو جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مسقط میں کھیلے گئے جونیئر…
Read More...

اسرائیل کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 20 فلسطینی زندہ جل گئے

غزہ۔اسرائیلی فورسز نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی زندہ جل گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین…
Read More...

افغان صوبے کنڑ میں ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والا ٹی ٹی پی کمانڈر مارا گیا

کابل ۔افغانستان کے صوبے کنڑ میں ٹی ٹی پی کے ایک اہم کمانڈر، جن کی سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تھی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر کو…
Read More...

ڈرگ کیس میں کلین چٹ ملنے کے بعد ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد ممبئی واپسی

نئی دہلی ۔بھارتی بلاک بسٹر فلم ’’کرن ارجن‘‘ میں اپنے کردار سے شہرت پانے والی 90 کی دہائی کی مشہور اداکارہ ممتا کلکرنی 25 سال بعد ممبئی واپس آ گئی ہیں، اور ان کی واپسی نے مداحوں اور میڈیا کی بھرپور توجہ حاصل کی ہے۔…
Read More...

اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز بتا دیا

نئی دہلی ۔بھارتی اداکارہ اور سابق بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر کی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی روزمرہ روٹین اور فٹنس کے…
Read More...

توشہ خانہ 2 میں عدم پیشی؛ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس

اسلام آباد ۔توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی غیر حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ان کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں بانی پی ٹی…
Read More...