The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

بابر اعظم کی چھٹی ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹونٹی اور شان مسعود ٹیسٹ کپتان مقرر

لاہور۔۔۔۔قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم ونڈے ،ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ تینوں فارمیٹ سے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔استعفے کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر ایک بیان کے ذریعے کیا اور کہا کہ ’یہ میرے لیے مشکل فیصلہ تھا لیکن اس فیصلے میں…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کے سابق کوچ کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مائیک ہیسن کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کہا گیا کہ مائیک ہیسن…
Read More...

آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

جوہانسبرگ:آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ میگ لیننگ نے 13 سال قبل اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا اور وہ آسٹریلین اسپورٹس کی کامیاب ترین لیڈر کے طور پر ریٹائر ہوئی ہیں۔31 سالہ میگ لیننگ…
Read More...

پی ایس ایل 9 کی دبئی منتقلی کی بحث میں شدت آگئی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن کی پاکستان سے دبئی منتقلی سے متعلق بحث بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 8 فروری کو عام انتخابات کے اعلان کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی 8 فروری سے 24 مارچ تک کی مجوزہ…
Read More...

متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز

دبئی:انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے ابوظبی، العین، دبئی اور شارجہ میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کے لئے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کردیا جس کا مقصد اسکولوں میں کرکٹ کے کھیل کی حوصلہ افزائی کرنا اور اسے فروغ دینا ہے۔ یہ پروگرام متحدہ عرب امارات کے…
Read More...