The news is by your side.
Monthly Archives

ستمبر 2024

شوٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے 3 گولڈ سمیت 11 تمغے جیت لئے

لندن:  برطانیہ میں 3 سے 8 ستمبر تک منعقد ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں ہونے والی اس چیمپئن شپ میں 18 ممالک کے تقریباً 160 عالمی معیار…
Read More...

ہنگامہ خیزی کیلئے پنجاب آئے توتمہاری مونچھیں اکھاڑ دیں گے، طلال چوہدری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا مستقبل وزارت اعلیٰ سے اڈیالہ جیل کی طرف جا رہا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے بیان کیا کہ خیبرپختونخوا کے عوام پر خرچ…
Read More...

علی امین نے جو زبان استعمال کی وہ وزیراعلیٰ کے عہد ے کی توہین ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہاکہ پختون قوم ہمیشہ اپنے روایات کی محافظ رہی ہے اور ماں، بہن، بیٹی کا احترام پختون روایات کی بنیادی قدر ہے جو صدیوں پر محیط ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج پر خاتون کو…
Read More...

ایف آئی اے اسلام آباد زون نے 8 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ۔ایف آئی اے اسلام آباد زون اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے 8 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں متروکہ وقف املاک کی 1550 کنال کے کمرشل اور رہائشی رقبے…
Read More...

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع سے معذرت

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے میں انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس کے بعد، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کی۔ ایک…
Read More...

پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتایا جاتا کہ کیس کا کیا فیصلہ ہوگا،اب یہ رجحان ختم ہوگیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بیان دیا کہ ماضی میں کیس کا فیصلہ بنچ دیکھنے کے بعد ہی معلوم ہو جاتا تھا۔ ہر جج کی کچھ خاصیتیں ہوتی ہیں، لہذا تبصرے حقیقت کی بنیاد پر ہونے چاہئیں، مفروضوں پر نہیں۔ صحافیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ سچائی…
Read More...

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ایک خوبصورت بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے حال ہی میں اپنی ننھی بیٹی کا خوشی کے ساتھ استقبال کیا ہے۔ یہ خوشخبری ممبئی کے اے ایچ این ریلائنس…
Read More...

انگلش پلیئر کا تاریخ کا منفرد کارنامہ، 7ملکوں کیخلاف سنچریاں

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ وہ 147 سالہ طویل فارمیٹ کی تاریخ میں سات مختلف ممالک کے خلاف اپنی ابتدائی سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ یہ اعزاز…
Read More...

بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کی بھر پور کارروائی ،8افغان ہلاک

اسلام آباد: پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلاوجہ جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے مؤثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں اہم کمانڈروں سمیت 8 طالبان اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان طالبان نے ایک بار پھر سرحد…
Read More...

فیض حمید تمہارا جنرل تھا،اپنے جرنیل ٹھیک کرو،اپنے آپ کو ٹھیک کرو۔علی امین کی للکار

اسلام آباد۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏جنرل فیض حمید ہمیں جہیز میں ملا تھا، وراثت میں ملا تھا، اسے ہم نے جنرل بنایا۔ تمہارا بابا تھا، تمہارا جنرل تھا، اپنا ادارہ ٹھیک کرو، اپنے جرنیل…
Read More...