The news is by your side.
Daily Archives

19 دسمبر 2024

راولپنڈی ۔جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں وزیراعلی علی امین گنڈا پور ،شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جمعرات کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے…
Read More...

جنت مرزا کا کس بات پر خوف کا انکشاف

لاہور۔پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے بارے میں چند حیران کن انکشافات کیے۔ یوٹیوب کے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جنت مرزا نے بتایا کہ ان کے ننھیال کا خاندان جاپان میں رہتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا جاپان…
Read More...

تبو کی ‘ڈون: پرافیسی’ میں شاندار انٹری

نئی دہلی ۔بھارتی اداکارہ تبو نے ایچ بی او کی مشہور سیریز “ڈون: پرافیسی” کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ان کا یہ کردار ایک پُراسرار اور بااختیار خاتون کا ہے، جو کبھی شہنشاہ کی محبوبہ رہ چکی…
Read More...

بابراعظم کی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی، محمد رضوان کی تنزلی

آئی سی سی کی ہفتہ وار رینکنگ کے مطابق پاکستانی کرکٹر بابراعظم نے اپنی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کی ہے۔ لاہور۔بابراعظم نے ٹی 20 رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کی ہے اور وہ اب چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جب کہ محمد رضوان دو درجے تنزلی کے…
Read More...

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

اسلام آباد۔سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری، فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا تمام عمل مکمل کرلیا گیا تھا، لیکن موجودہ حکومت نے اس عمل کو ناکام بنا دیا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

عمران خان سول نافرمانی کی دشمنانہ خواہش پوری کر لیں، این آر او پھر بھی نہیں ملنا، عطاء تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی بچگانہ اور غیر ذمے دار سول نافرمانی کی خواہش پوری کر لیں، لیکن انہیں این آر او نہیں ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے بیان میں…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی سمیت 2024-27 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے،آئی سی سی کا اعلان

لندن۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے  اعلان  کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سمیت 2024 سے 2027 تک ہونے والے تمام بڑے کرکٹ ٹورنامنٹس ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جائیں گے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے…
Read More...

وزیراعظم کی مصر کے شاہی محل میں آمد

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے مصر کے شاہی محل پہنچے، جہاں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈی ایٹ کا 11واں سربراہی اجلاس قاہرہ میں جاری ہے، جس…
Read More...

وزیراعظم اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات

قائرہ ۔ مصر میں ڈی ایٹ کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی۔…
Read More...

امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن۔امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے وابستہ چار اداروں پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان پابندیوں کا مقصد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی ترقی پر پیدا ہونے والے خدشات کے پیش نظر بڑے پیمانے پر…
Read More...