The news is by your side.
Daily Archives

25 دسمبر 2024

فیشن وفلم اندسٹری کو حکومتی سرپرستی کی اشد ضرورت ہے،اسماء خان

انٹرویو۔۔۔رانا فرحان اسلم، دنیا بھر میں فیشن ڈیزائننگ کو ایک انڈسٹری کا درجہ مل چکا ہے اور وہ ممالک جہاں فیشن اندسٹری مستحکم ہے اس کاروبار سے اپنی معاشی حالات کو مزید بہتر کررہے ہیں پاکستان میں بھی فیشن انڈسٹری کے فروغ سے معاشی مسائل کا حل…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ 2017 کے مقابلے کتنی انعامی رقم ملنے کی توقع ہے؟

لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے برس پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی کے لیے انعامی رقم کا اعلان نہیں کیا، تاہم گزشتہ ایڈیشن میں فاتح ٹیم کو 2.2 ملین ڈالر کی انعامی رقم دی گئی تھی۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2024…
Read More...

چاہت فتح علی ’بدو بدی 2‘ کے ساتھ ایک بار پھر ’’ستم‘‘ ڈھانے لگے

لندن۔پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے معروف گانے ’’بدو بدی‘‘ کا نیا ورژن ’’بدو بدی 2‘‘ ریلیز کر دیا ہے۔ گلوکار نے اس گانے کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جس میں گانے کے بول پرانے ورژن سے مختلف ہیں۔ اس گانے کی…
Read More...

پاکستانی طیاروں کی افغانستان میں کارروائی ،50خارج ہلاک

راولپنڈی۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان میں گھس کرکامیاب ترین کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے4 کمانڈروں سمیت 50سے زائد خوارج ہلاک ہوگئے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے خوارج کے خلاف رواں سال کی کامیاب ترین…
Read More...

آرمی چیف کی راولپنڈی کے سینٹ کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب میں شرکت

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیتوں کو قومی فخر اور طاقت کا ذریعہ قرار دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، جنرل عاصم منیر…
Read More...

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد۔بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پ±روقار…
Read More...

مدارس رجسٹریشن کیلئے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ ،صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایک آرڈیننس جاری کریں گے۔ آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر آصف زرداری…
Read More...

پی آئی اے کا11واں ائیربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ آپریشنل بیڑے میں شامل

اسلام آباد ۔پی ائی اے کے آپریشنل فلیٹ میں تیزی سے اضافہ جاری ،پی آئی اے کے بیڑے میں 11واں ائیربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ اپریشنل بیڑے میں شامل کرلیا گیا جہاز کو نئے پینٹ اور کیبن کی تزین و آرائش کے ساتھ ہینگر سے رول آوٹ کیا گیا ،پی…
Read More...

روسی مال بردار جہاز پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم ڈوب گیا

ماسکو۔روس کا مال بردار بحری جہاز 'ارسا میجر' ایک پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم میں ڈوب گیا، جس کی تصدیق روسی وزارت خارجہ نے بھی کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، حادثے کے وقت جہاز پر 16 عملے کے ارکان موجود تھے، جن میں…
Read More...

باسمتی چاول کے حقوق پاکستان سے واپس لینے کیلیے بھارت یورپی عدالت پہنچ گیا

نئی دہلی ۔بھارت نے باسمتی چاول کو اپنی پراڈکٹ قرار دلوانے اور پاکستان کی شناخت ختم کروانے کے لیے یورپی عدالت میں درخواست جمع کروائی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یورپی یونین نے بھارت کی جانب سے باسمتی چاول کو اپنا ٹریڈ مارک قرار دینے کی…
Read More...