The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے ایک اور نئی شرط رکھ دی

اسرائیل نے اپنی روایتی ضد برقرار رکھتے ہوئے جنگ بندی کے حوالے سے ثالثوں کے سامنے ایک اور نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اگر غزہ میں بھیجی جانے والی…
Read More...

سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کااعلان

نیو یارک۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام سے متعلق ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر امریکا کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں سکھ برادری کے افراد ووٹ ڈالنے کے لیے لاس…
Read More...

دبئی جانے کے خواہش مند خبردار ہوجائیں: نئی پابندیاں عائد

دبئی میں سفری پابندیوں اور خاص طور پر ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، دبئی کے ملک بدری (deportation) کے قوانین کو مزید سخت کر دیا گیا ہے تاکہ وہ تمام چالاکیوں اور بہانوں کا تدارک کیا جا…
Read More...

ترک صدر کی پارٹی کو شکست دینے والے استنبول کے میئر کی گرفتاری پر ہنگامے پھوٹ پڑے

استنبول: ترک شہر استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کیا، جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق…
Read More...

اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائی، مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں زمینی آپریشن کا آغاز کر دیا، جبکہ تازہ فضائی حملوں میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے نیتزارم راہداری کا…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی حملے؛ اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ اہل خانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے مرکزی ترجمان ابو حمزہ اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ شہید ہو گئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں وسطی غزہ کے ایک رہائشی گھر کو نشانہ بنایا گیا، جو ناجی…
Read More...

ٹرمپ اور پوتن کی دو گھنٹے طویل بات چیت، یوکرین جنگ کے پائیدار حل پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دو گھنٹے طویل گفتگو میں یوکرین جنگ اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ…
Read More...

عیدالفطر 30 یا 31 مارچ: مصری اور اماراتی ماہرین کی پیشگوئیاں

مصری اور اماراتی ماہرینِ فلکیات نے عیدالفطر 2025 کی متوقع تاریخوں سے متعلق اپنی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 29 دن کا ہوگا،…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کی سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاری، کون کون سے ملک زد میں آئیں گے؟

اسلام آباد ۔ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس میں پاکستان سمیت دیگر اہم ممالک بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں…
Read More...

کینیڈا کے نئے وزیراعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹن ٹروڈو کے ایک دہائی پر مشتمل اقتدار کا سفر ختم ہونے کے بعد کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 59 سالہ مارک کارنی ایک سیاست دان اور سابق…
Read More...