The news is by your side.
Daily Archives

12 دسمبر 2024

سعودی عرب فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کرے گا

ریاض۔فیفا نے 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو دینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ 2030 کا ورلڈ کپ اسپین، پرتگال، اور مراکش مشترکہ طور پر منعقد کریں گے۔ فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے زیورخ میں غیرمعمولی جنرل اسمبلی کے دوران اس…
Read More...

فیض حمید نے آرمی چیف کی تقرری کیلئے آصف زرداری سے رابطہ کیا تھا، شہلا رضا کا دعویٰ

اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے انکشاف کیا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے لیے سابق صدر آصف علی زرداری سے رابطہ کیا تھا۔ ایک نجی…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر

اسلام آباد۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک، اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق، ہزاروں صارفین نے ان پلیٹ فارمز پر مسائل کی شکایات درج کروائی ہیں۔ نیویارک کے مقامی…
Read More...

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلان

واشنگٹن۔ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے اعلان کیا ہے کہ وہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، کرسٹوفر رے نے یہ اعلان ایف بی آئی کے ایک اندرونی اجلاس میں…
Read More...

لندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرار

لندن۔لندن کی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے دل دہلا دینے والے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو مجرم قرار دے دیا۔ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں اس کے گھر سے دریافت…
Read More...