The news is by your side.
Daily Archives

16 دسمبر 2024

قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا

اسلام آباد۔قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 2024 میں آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام یہ مقابلے لاہور میں منعقد ہوئے، جہاں آرمی ٹیم…
Read More...

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع

لاہور۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کی نگرانی کے لیے قائم نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی اس کمیٹی کی مدت کل ختم ہو چکی تھی، لیکن…
Read More...

سیکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی

لاہور۔لودھراں سے تعلق رکھنے والی نوجوان کھلاڑی شہر بانو نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے دوران نیپال کے خلاف میچ کھیل کر اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا۔ شہر بانو، جو لیفٹ آرم فاسٹ بولر ہیں اور صرف 15…
Read More...

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز استاد ذاکر حسین انتقال کر گئے

لاہور۔یہ خبر بے حد افسوسناک ہے کہ عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کا انتقال ہو گیا ہے۔ 73 سالہ موسیقار، جو کہ لیجنڈری استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے، نے اپنی زندگی موسیقی کے فروغ اور طبلے کی مقبولیت کے لیے وقف کر…
Read More...

فیصل قریشی سے شادی کیسے ہوئی، ثناء کے حیران کن انکشافات

لاہور۔فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثنا فیصل نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے سفر کے بارے میں کھل کر بات کی، جس سے مداحوں کو ان کی نجی زندگی کے غیر معمولی پہلوؤں کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔ ثنا فیصل کا انکشاف ثنا…
Read More...

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی

اسلام آباد ۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں شرح سود 15 فیصد سے گھٹ کر 13 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی مالیاتی پالیسی کی…
Read More...

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔ عدالت نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے نیوی کے پانچ سابق افسران کی جانب سے دستاویزات…
Read More...

پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی نے وجہ بتادی

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجوہات واضح کر دی ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک فوراً شروع ہو سکتی تھی اگر مذاکراتی کمیٹی تشکیل…
Read More...

چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیار

اسلام آباد۔چین کے تعاون سے تعمیر کیا گیا جدید ترین گوادر ایئرپورٹ، جو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے، ملک اور صوبے کی اقتصادی ترقی کے لیے تیار اور عملی طور پر فعال ہو چکا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے گوادر ایئرپورٹ…
Read More...

مولانافضل الرحمان مشکل وقت کے ساتھی ہیں،احتجاج کی نوبت نہیں آئے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اور عوامی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور ان کے احتجاج کی نوبت نہیں آئے گی۔ سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق، رانا ثنا…
Read More...