The news is by your side.
Daily Archives

15 دسمبر 2024

چینی کمپنیاں پنجاب میں اربوں کی سرمایہ کاری پر رضامند

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا حالیہ دورۂ چین نہایت کامیاب رہا، جس کے دوران چینی کمپنیوں نے پنجاب میں 13 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی۔ ، اس دورے نے پنجاب میں معاشی ترقی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کے…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین مکمل، وطن واپسی کیلیے روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنا کامیاب دورۂ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئیں۔ ایئرپورٹ پر چین کی ڈائریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلیٰ حکام نے انہیں پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔ مریم نواز نے کمیونسٹ پارٹی آف…
Read More...

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

راولپنڈی ۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رکن اور سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ، صدیق الفاروق کا انتقال ہو گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق…
Read More...

اسلام آباد اور لاہور میں 16 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے

اسلام آباد۔حکومت پنجاب نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے شہید بچوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے 16 دسمبر کو اسلام آباد اور لاہور میں تمام سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد…
Read More...

پولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پولیو کے مرض کو ہمیشہ کے لیے پاکستان سے ختم کر کے دم لیں گے۔ شہباز شریف نے مقامی ہوٹل میں بچوں کو پولیو کے حفاظتی…
Read More...

سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ایک انٹرنیشنل میڈیا بریفنگ کے دوران اعلان کیا کہ وہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ہر فیصلے، بشمول سول نافرمانی کی تحریک، پر مکمل عمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان…
Read More...

علی امین گنڈاپور نے کے پی میں غیر ملکی میڈیا کو بلاکر گمراہ کن بریفنگ دی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے غیر ملکی میڈیا کو بلا کر گمراہ کن معلومات فراہم کیں، اور ان کے الزامات بے بنیاد اور فساد پر مبنی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو…
Read More...

’’حجاب کے بغیر پرفارم کیوں کیا؟‘‘ ؛ ایرانی گلوکارہ مشکل میں پڑگئیں

تہران۔ایران کی 27 سالہ گلوکارہ پرستو احمدی کو یوٹیوب پر ایک ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہننے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گلوکارہ نے اپنے کانسرٹ کی ویڈیو آن لائن پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے حجاب نہیں پہنا تھا، اور اس کی وجہ سے ان کے…
Read More...

سری دیوی کے کام کے جذبے پر حیران کن انکشاف

بھارتی فلم ساز پنکج پراشر نے سری دیوی کے کام کے جذبے کے بارے میں ایک حیران کن واقعہ شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ فلم چال باز کے گانے نہ جانے کہاں سے کی شوٹنگ کے دوران سری دیوی شدید بخار میں مبتلا تھیں، مگر اس کے باوجود وہ شوٹنگ میں شریک…
Read More...

نانا پاٹیکر کی امیتابھ بچن سے انوکھی فرمائش

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر نے بھارتی ٹی وی شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی ایک حالیہ قسط میں میزبان امیتابھ بچن سے ایک دلچسپ اور انوکھی فرمائش کی، جس پر وہاں موجود حاضرین کی ہنسی گونج اُٹھا۔ یہ قسط سونی ٹی وی پر نشر ہونے…
Read More...