The news is by your side.
Daily Archives

18 دسمبر 2024

190ملین پائونڈ سکینڈل کا فیصلہ محفوظ،23 دسمبر کو سنایا جائیگا

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل…
Read More...

سیاسی استحکام اور ملکی ترقی کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں،تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس گذشتہ روز پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے گھروں، ڈیروں پر چھاپوں کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی گئی ، اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ…
Read More...

نوری ہسپتال اسلام آباد میں کینسر کے علاج کی انتہائی جدید سہولیات دستیاب

اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں دو کروڑ افراد کینسر کے مرض میں مبتلا ہوئے جبکہ 97 لاکھ افراد اس موذی مرض کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی ای اے سی) اس وقت ملک بھر میں 19 کینسر…
Read More...

شاہ رخ نے ‘سودیس’ کی ناکامی کی پیشگوئی کی تھی، مگر فلم آج بھی یادگار

نئی دہلی ۔فلم سودیس، جو 2004 میں ریلیز ہوئی، میں شاہ رخ خان نے موہن بھاگورا کا کردار ادا کیا، جسے ان کے کیریئر کی بہترین پرفارمنسز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔ یہ فلم بھارت کی جڑوں سے جُڑنے اور دیہی زندگی کی حقیقت کو پیش کرنے کی کوشش…
Read More...

سنجے دت نے دبئی میں فوڈ وینچر کا آغاز کردیا

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے مشہور جوڑے سنجے دت اور مانیتا دت نے دبئی میں اپنے نئے فوڈ وینچر “دتز فرانک ٹی” کا آغاز کیا ہے۔ مانیتا دت اپنی شاندار کھانا پکانے کی مہارت کے لیے معروف ہیں، جبکہ سنجے دت کے دنیا بھر کے کھانوں سے لگاؤ نے اس شوق کو ایک…
Read More...

عائشہ آفریدی کی شاہد آفریدی سے تعلق کی خبروں کی تردید

لاہور۔پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے حالیہ انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے کسی بھی قسم کے تعلق کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ایک مقامی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کے دوران میزبان ایاز سموں نے عائشہ سے…
Read More...

فیفا ایوارڈز 2024: فٹ بال کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا

فیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں فٹ بال کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں اور کارناموں کا جشن منایا گیا، اور اس سال مختلف کیٹیگریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ بہترین مرد فٹ بالر کا ایوارڈ برازیل اور ریال…
Read More...

عمران خان کی رہائی، مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسمبلی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا اور ہمارے ارکان کو استعفے دینے کی دھمکیاں بند…
Read More...

قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024ء کو منظوری دے دی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوا، جس میں یہ بل، جو پہلے ہی سینیٹ سے منظور ہوچکا تھا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوان میں پیش کیا۔ پیپلز…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

اسلام آباد۔ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ایک اضافی نوٹ جاری کیا، جس میں انہوں نے جسٹس منصور کے نوٹ سے جزوی اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ انہیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر…
Read More...