The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2025

ہانیہ عامر کو شوبز میں کس نے متعارف کروایا؟ انکشاف

لاہور۔ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ معروف اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق اور ان کے ساتھی عمران رضا کاظمی نے اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز کی دنیا میں متعارف کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس گفتگو کے دوران حریم فاروق نے…
Read More...

میرب کے نام کے نعرے لگانے پر عاصم اظہر کی مداحوں سے پرائیویسی کا احترام کرنے کی اپیل

لاہور۔حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک موسیقی کے پروگرام کے دوران معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے چاہنے والوں سے گزارش کی کہ وہ ان کی ذاتی زندگی کو عوامی اجتماعات میں موضوع گفتگو نہ بنائیں۔ یہ موقع اس وقت پیش آیا جب چند افراد نے کنسرٹ کے…
Read More...

روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا

پشاور۔روایتی شندور پولو فیسٹیول کا شاندار میلہ اس سال 20 سے 22 جون تک منعقد ہوگا، جس کے لیے دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ — شندور (12 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر) — میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یہ رنگا رنگ ایونٹ خیبر پختونخوا…
Read More...

قومی کرکٹرز کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور میں شروع

لاہور۔قومی کھلاڑیوں کی مہارتوں میں نکھار کے لیے لاہور میں اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر 15 کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ یہ کیمپ ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے جہاں کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور فٹنس پر…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ۔سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ خوارج کے خلاف دو علیحدہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز انجام دیے، جن کے دوران مجموعی طور پر 5 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر بڑا حملہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، حیفہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

ایران نے علی الصبح اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں مکمل طور پر منہدم ہو گئیں۔ حملے میں 8 اسرائیلی ہلاک جبکہ تقریباً 300 افراد زخمی ہوئے۔ تازہ حملے میں حیفہ میں قائم بجلی…
Read More...

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد ایک تفصیلی اعلامیہ جاری…
Read More...

امریکا، ایران-اسرائیل جنگ میں شامل ہوسکتا ہے، ٹرمپ نے عندیہ دے دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ امریکہ ممکنہ طور پر ایران اور اسرائیل کے مابین جاری تنازع میں مداخلت کر سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ٹرمپ نے…
Read More...

ایران کا 24 گھنٹوں میں اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر

تہران۔ایران نے چوبیس گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جسکے نتیجے میں کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں جبکہ 14 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔ اتوار کے روزایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تازہ…
Read More...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15…
Read More...