وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ صوابی ، عوام کا والہانہ استقبال۔
صوابی: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا دورہ صوابی ، عوام کا والہانہ استقبال، وزیر اعلی کا لوگوں سے پرجوش خطاب، عوام سے آٹھ فروری کو مینڈیٹ چوروں کے ظلم کے خلاف باہر نکلنے کا وعدہ لیا ،
عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی نے کہا کہ ان…
Read More...
Read More...