The news is by your side.
Monthly Archives

فروری 2026

امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ میزائل حملے،ایران کا موثر جواب ۔

تہران: ایران نے ہفتے کے روز قطر، کویت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین میں چار امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل حملے کیے ہیں۔ اس سے قبل امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف مشترکہ حملے شروع کیے تھے۔ اس کے جواب میں، ایران…
Read More...

آج اچھی لیڈ سے جیت ہی پاکستان کو ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں لیجا سکتی ہے

اسلام آباد:    پاکستان آج ٹی ۔20 کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنا انتہائی اہم میچ سری لنکا سے کھیلے گا، میچ میں اچھے مارجن سے جیت ہی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا باعث ہو گی، گذشتہ روز نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کی ٹیم سے شکست نے پاکستان کے سیمی…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ سپر8: نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست۔

 کو لمبو:  ٹی20 ورلڈکپ سپر8 کے اہم میچ میں انگلینڈ نے  نیوزی لینڈ کو وکٹوں سے شکست دے دی ہے، جس سے پاکستان کی سیمی فائنل کے لیے امیدیں برقرار ہیں۔ جمعہ کے روز کھیلے گئے آئی سی سی  ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم مقابلے میں نیوزی…
Read More...

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اسرائیل، پاکستان کی گہری نظر۔

 دہلی:   بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دہلی واپس پہنچ گئے۔ ان کا یہ دورہ ایسے وقت پر ہوا جب امریکہ اور ایران کے مابین جاری مذاکرات کے تناظر میں صدر ٹرمپ نے تہران کے خلاف فوجی کارروائی کے امکانات کھلے رکھے…
Read More...

آپریشن غضب للحق، پاکستان کی جانب سے فضائیہ کا استعمال، 133 افغان خارجی ہلاک۔

اسلام آباد: افغان طالبان رجیم کی جانب سے جارحیت کا منہ توڑ  جواب دینے اور افغانیوں کو ان کی اوقات بتانے کے لیے پاک فضائیہ کے حملے شروع ہوگئے جن کے نتیجے میں ننگرہار کے اندر بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کر دیا گیا، سیکورٹی ذرائع کے مطابق مزید…
Read More...

طالبان رجیم کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیاں،پاک فوج کا موثر اور منہ توڑ جواب۔

اسلام آباد:  افغان طالبان رجیم نے دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان کے امن و امان کو خراب کرنے کے بعد اب براہ راست پاکستان سے تصادم کا آغاز کر دیا۔  افغان طالبان فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کا بھرپور جواب ، 44…
Read More...

معاشی ترقی کے لئے اقتصادی اصلاحات  وقت کا اہم تقاضا  ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

 اسلام آباد:  وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بدھ کو یہاں پاکستان گورننس فورم 2026 کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے  کہ معاشی ترقی کے لئے اقتصادی اصلاحات  وقت کا اہم تقاضا  ہے ، چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مجموعی حکمت عملی اپنانے کی…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے خلاف مہم،34 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے دوران انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد تیز رفتار کارروائیاں کیں۔ یہ کارروائیاں بھارتی پراکسی تنظیموں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کی گئیں۔ آئی ایس…
Read More...

نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن( این ٹی سی سی) کے پانچویں اجلاس کا انعقاد۔

اسلام آباد:  نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ( نیوٹیک)نے اسلام آباد میں نیشنل TVET کوآرڈینیشن کمیٹی (NTCC) کا پانچواں اجلاس منعقد کیا، جس میں ملک کے ہنرمندی کے شعبے کے لیے مضبوط اور متحدہ لائحہ عمل کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے درندوں کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35سال،

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے درندوں کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35سال مکمل، 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب جب مقبوضہ وادی کے علاقے کنن پوشپورہ میں عزتوں کو پامال کیا گیا، مقبوضہ کشمیر کے علاقہ کنن پوشپورہ میں پیش آنے…
Read More...