The news is by your side.
Daily Archives

21 دسمبر 2024

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے۔جس کے مطابق  میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ اس کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں ہوگا۔ ہائی وولٹیج پاک…
Read More...

رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرلیا، تصاویر وائرل

نئی دہلی ۔بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار رام کپور نے اپنی حالیہ جسمانی تبدیلی سے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ رام کپور نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔ ان تصاویر میں…
Read More...

ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کی وجہ بتا دی

اسلام آباد ۔پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی ارشاد بھٹی ان دنوں اپنی دوسری شادی کے باعث خبروں میں چھائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی دوسری شادی کے پس پردہ وجوہات پر بات کرتے ہوئے ایک جذباتی بیان جاری کیا۔ ارشاد بھٹی کی پہلی…
Read More...

ججز تعیناتی میں حساس اداروں کی مداخلت ختم کی جائے ،جسٹس منصور علی شاہ کا خط

اسلام آباد۔جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں اہم امور پر بات کی گئی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ، کی جانب سے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رولز میں آئینی بینچ…
Read More...

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادیں

راولپنڈی ۔فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے فیصلے: 9 مئی کے سانحے میں ملوث 25 افراد کو سزائیں آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات میں ملوث 25 افراد کو پہلے مرحلے میں سزا سنا دی ہے۔ یہ فیصلے تمام شواہد کی…
Read More...