The news is by your side.
Daily Archives

8 دسمبر 2024

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبروں پر فیک نیوز واچ ڈاگ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے حوالے سے “فیک نیوز واچ ڈاگ” نے ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے۔ فیک نیوز واچ ڈاگ نے کہا کہ احتجاج کے دوران پھیلائی جانے والی جھوٹی خبریں بہت تباہ کن ثابت ہوئیں، اور تصدیق کے…
Read More...

اداکارہ ماہرہ خان کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کرنے پہنچ گئیں

لاہور۔پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان نے کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ ماہرہ خان نے کینسر کے مریض بچوں کے لیے کام کرنے والی این جی او ’’امید پار‘‘ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بچوں، ان کے والدین اور…
Read More...

آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد روہت شرما اور ویرات کوہلی کے کیریئر پر سوالات اٹھنے لگے

آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں، خاص طور پر کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کے کیریئر پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 1-1 سے…
Read More...

شام کے صدر بشار الاسد کا طیارہ ریڈار سے غائب، حادثے میں ہلاکت کی خبریں

دمشق۔شام کے صدر بشار الاسد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جس طیارے میں ملک چھوڑ کر جا رہے تھے، اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، بشار الاسد کی ممکنہ موت کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں،…
Read More...

ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں ؟

دمشق۔شام میں صرف چار دنوں کے دوران، حلب سے حماۃ، پھر حمص اور بالآخر دمشق میں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑنے والے ابو محمد الجولانی نے بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی کو ہلا کر رکھ دیا۔ ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں نے انھیں عالمی توجہ کا…
Read More...

شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیا

دمشق :شام میں حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والی جماعت حیات التحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تنظیم نے بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ابو محمد الجولانی نے…
Read More...

دمشق سے 30 کلومیٹر کی دوری پر ہیں، شامی باغیوں کا دعویٰ

حمص پر قبضے کے لیے شام کی حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے، جبکہ باغی مسلسل دارالحکومت دمشق کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق باغیوں کے حملوں کا مقصد صدر بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہے،…
Read More...

ریکھا کے ساتھ کام کرنا خواب پورا ہونے جیسا تھا، ارچنا پورن سنگھ

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور "دی گریٹ انڈین کپل شو" میں اپنی مستقل موجودگی سے دل جیتنے والی ارچنا پورن سنگھ نے لیجنڈری اداکارہ ریکھا کے ساتھ کام کو اپنی زندگی کا ایک یادگار لمحہ قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے
Read More...

پاکستانی نوجوان نے انگلیوں پر 1 منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

کراچی۔جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عرفان محسود نے 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ انگلیوں پر ایک منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ، عرفان محسود پہلے بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں 120 مختلف ریکارڈ درج کرا…
Read More...

دوحا، پاکستان اور سعودی عرب کی ویمنزفٹبال ٹیم کا دوستانہ میچ برابر

دوحا۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے گئے فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ دلچسپ رہا، جو ایک ایک گول سے برابر ہوا۔ دوحا کے اسپائر زون اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار…
Read More...