The news is by your side.
Browsing Category

سفارتی امور

سڈنی واقعہ  سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں  بچانے  والا مسلم  شہری آسٹریلیا کا  ہیرو ہے۔

اسلام آباد: پاکستان میں  آسٹریلیا کے ہائی کمشنر  ٹموتھی کین نےکہا ہےکہ  سڈنی واقعہ  سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں  بچانے  والا مسلم  شہری آسٹریلیا کا  ہیرو ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین…
Read More...

حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کے لیے تمام اہم خدمات کو ڈیجیٹل بنا دیا، ذرائع ۔

اسلام آباد:   حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے تمام اہم خدمات کو ڈیجیٹل بنا دیا ۔ ذرائع کے مطابق جن خدمات کو ڈیجیٹل بنایا گیا ان میں نائیکاپ، پاسپورٹ کی تیاری،ویزاراجراء،پاور اتارنی کی تصدیق شامل ہیں، ذرائع مزید…
Read More...

برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی وفد کے ہمراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات۔

اسلام آباد:برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ اپنے وفد کے ہمراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے پہنچیں۔ ملاقات میں بلوچستان کے سینئر سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے موقع پر بی این پی…
Read More...

قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مرات نورتیلو کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد۔

 اسلام آباد:جمہوریہ قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مرات نورتیلو  دو ورزہ (8 سے 9 ستمبر) سرکاری دورے پر پاکستان آمد۔ یہ اہم دورہ قازقستان کے صدر کے نومبر 2025 میں طے شدہ پاکستان کے آئندہ دورے کا پیش خیمہ ہے۔قازقستان کے نائب وزیر…
Read More...

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات،

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے دوبارہ ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ امور، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان ,امریکہ…
Read More...

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر ایران کے سفیر رضا امیری موغادم کا پیغام مبارکباد

  پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر ایران کے معزز سفیر رضا امیری موغادم کا پیغام اسلام آباد : پاکستان کی عظیم قوم پاکستان کے یوم آزادی کا 78 واں پرمسرت موقع منا رہی ہے، میں اپنی، حکومت اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قوم کی طرف سے…
Read More...