The news is by your side.
Yearly Archives

2025

استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ناکام،

 اسلام آباد: پاکستان اور افغان پالبان کے درمیان استنبول ( ترکیہ ) میں انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں جاری مذاکرات ناکام ہو گئے، جس کے بعد پاکستان نے  دہشت گردوں، ان کے ٹھکانوں اور سہولت کاروں کو نیست و نابود کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار…
Read More...

جنوبی افریقہ نے ٹی۔20 سیریز کا پہلا میچ 55 رنز سے جیت لیا،

راولپنڈی(رپورٹ۔ سید مھد حسین):  جنوبی افریقہ نے  پاکستان کے خلاف ٹی ۔20 سیریز کا پہلا میچ  55 رنز سے با آسانی جیت لیا، جنوبی افریقہ نے پہلا بیٹنگ کرتے ہوئے  194 رنز بنائے اور پاکستان ٹیم کو جیت کے لیے 195 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کا پیچھا کرتے…
Read More...

کابل کے غیر منطقی اور نا جائز مشورے بات چیت بے نتیجہ رہنے کے ذمہ دار،ذرائع

 استنبول:استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ بھی بے نتیجہ رہا ، طالبان کا ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ مذاکرات کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ  ذرائع کے مطابق یسرے دن مذاکرات 18 گھنٹے تک جاری رہے، اس دوران دہشت گردی اور…
Read More...

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز ( نیما) کی تصنیف کی تقریب رونمائی،

اسلام آباد :نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (NIMA) کی جانب سے شائع کردہ کتاب"نیوی گیٹنگ لیگل ہورائزنز: سی فیئرز مینوئل آن نیول آپریشنز اینڈ لا آف دی سی ڈیورنگ پیس اینڈ وار" (Navigating Legal Horizons: Seafarers' Manual on Naval…
Read More...

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے استنبول میں پاکستان افغانستان کے مذاکرات۔

 پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والی بات چیت فیصلہ کن دور میں داخل، پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو حتمی موقف پیش کر دیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ افغان طالبان کی طرف سے کی جانے والی…
Read More...

امریکہ پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے،مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے سٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا موقع تلاش کر رہا ہے۔ دوحہ روانگی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا: ’ہم پاکستان کے ساتھ اپنے سٹریٹجک تعلقات…
Read More...

دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششیں ناکام، 25 خوارج ہلاک ، 5 فوجی جوان شہید

 راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے 24 اور 25اکتوبرکو خوارج کے دو بڑے گروہوں کی پاکستان-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 25 خوارج کو جہنم واصل کر دیا، جبکہ وطن کے پانچ بہادر جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی…
Read More...

نیپال کی ایک مدھر اور خوبصورت آواز ہمیشہ کے لیے جل کر خاکستر ہوگئی۔

نیپال کی ایک مدھر اور خوبصورت آواز ہمیشہ کے لیے جل کر خاکستر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی گلوکارہ اور خوشگوار زندگی کے دل نشیں خواب دیکھنے والی نیتو پاڈیل بالآخر چند دن کی موت و زندگی کی جنگ میں ہار گئیں۔…
Read More...

وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ۔

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کا اراکین کی تجاویز پر آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ،صدر زرداری نے تجویز کی منظوری دے دی۔ تحریک عدم اعتماد کا فیہصلہ چیرمین پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں کیا…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات،مضبوط تعلقات کے قیام پر اتفاق۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف نے قاہرہ میں اتحادیہ صدارتی محل میں عرب جمہوریہ مصر کے صدر عزت مآب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں معزز شخصیات نے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عرب جمہوریہ مصر کے درمیان…
Read More...