The news is by your side.
Daily Archives

7 جنوری 2025

حکومتی اخراجات میں کمی،وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم

اسلام آباد ۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے  کہا ہے کہ  حکومتی اخراجات میں نمایاں کمی کی جارہی ہے۔ ان کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں میں موجود غیر استعمال شدہ اسامیوں کا 60 فیصد ختم کر دیا گیا ہے، جن کی تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ…
Read More...

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم، 53 افراد ہلاک، 62 زخمی

تبت کے مقدس ترین اور دوسرے بڑے شہر شگاتسے کے قریب آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوگئے، جبکہ نیپال سمیت دور دراز علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق،…
Read More...

چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

لاہور۔ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کی۔…
Read More...

اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے،جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی سمیت دیگر مقدمات کی کارروائی بغیر سماعت ملتوی کر دی، جبکہ فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ سویلینز کا ٹرائل اختیارات کے دائرے کو بڑھا…
Read More...

ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش کرنے والے شیر افضل مروت اور افنان اللہ بغل گیر، تلخیاں دور

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے، اور دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے بھائی قرار دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے پر دونوں رہنماؤں کا آمنا…
Read More...

سٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو چکی، تکنیکی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، شزا فاطمہ

اسلام آباد۔وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی اسٹار لنک کو سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹر…
Read More...

مذاکرات کی وجہ سے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ملتوی کرنے کا جواز نہیں بنتا، رانا ثنااللہ

اسلام آباد۔وزیرِاعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی وجہ سے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے میں تاخیر کا جواز پیش نہیں کرسکتی۔ نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی…
Read More...

نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی

لاہور۔نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز نے ایدھی فاؤنڈیشن کے تعاون سے پاکستان میں اپنی ایئر ایمبولینس سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ سروس پائپر سینیکا طیارے سے شروع کی جائے گی، جو مریضوں کو ملک کے کسی بھی ہوائی اڈے سے کراچی تک فوری طبی…
Read More...

بندر کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اترپردیش۔پتنگ بازی کے شوقین تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن کیا کبھی کسی جانور کو پتنگ اڑاتے ہوئے دیکھا ہے؟ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس نے دیکھنے والوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اتر…
Read More...

بالی ووڈ کی ایسی فلم جسے 30 ’رومانوی مناظر‘ بھی فلاپ ہونے سے نہ بچا سکے؟

نئی دہلی۔بالی وڈ میں کسنگ سینز اکثر فلم کا حصہ ہوتے ہیں، لیکن بعض اوقات فلم ساز ان سینز کو اتنا بڑھا چڑھا دیتے ہیں کہ پوری فلم کا مزہ خراب ہو جاتا ہے۔ ایک ایسی انڈین فلم ہے جس میں ناظرین کو جلب کرنے کے لیے 30 کسنگ سینز شامل کیے گئے، لیکن…
Read More...