The news is by your side.
Daily Archives

13 جنوری 2025

پروٹیکشن آف جرنلسٹس بل ایوان صدر سے واپس،بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہو گا،

اسلام آباد: 13 جنوری،2025  پروٹیکشن آف جرنلسٹس کا بل واپس آگیا ہے، اب یہ بل مشترکہ اجلاس کے سامنے رکھا جائے گا،سیدہ شہلا رضا کے سوال کےجواب میں وزیر اطلاعات نے پیر کے روز قومی اسمبلی کو بتایا کہ پروٹیکشن آف جرنلسٹس کا بل واپس آگیا…
Read More...

آرمی چیف کا دورہ پشاور،سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں بارے جامع بریفنگ

راولپنڈی، 13 جنوری 2025: چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل سید عاصم منیر، NI (M) نے آج پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور فتنہ الخوارج کو نشانہ بنانے کے لیے جاری انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے بارے میں جامع…
Read More...

بھارتی آرمی چیف نے جھوٹ کا پلندہ کھول دیا، ناکامیوں کا ملبہ پھر پاکستان پر

نئی دہلی ۔بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا اور اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالتے ہوئے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں دہشت گردی ایکسپورٹ کرنے والے بھارت کے آرمی چیف…
Read More...

عمران خان تمام مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں گے،پیشگوئی

اسلام آباد۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور پارٹی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان…
Read More...

قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے انوکھا مشورہ،ایوان میں قہقے

اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے حکومت کو یہ تجویز دی کہ وہ قیدی نمبر 804 کو رہا کردے، تاکہ پی ٹی آئی کا مطالبہ بھی پورا ہوجائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ حکومت…
Read More...

اسلام آباد میں ہائوسنگ پراجیکٹ :رہائشی منصوبوں میں اچھی شہرت کی تعمیراتی کمپنیوں کی خدمات لینے کی…

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارت ہاؤسنگ کے جاری منصوبوں پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے مختلف اداروں میں جاری اصلاحات پر پیش رفت اور پالیسی اقدامات سے…
Read More...

حج 2025 معاہدہ طے پا گیا،پونے دو لاکھ سے زائد عازمین حج کریں گے

اسلام آباد ۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2025 کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج بھی مؤخر کردیا گیا۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ مؤخر کرنے کا…
Read More...

غیر رجسٹرڈ گاڑیاں اور جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز

لاہور: غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب، عمر شیر چٹھہ نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے استعمال کے خلاف…
Read More...

سعودی عر ب میں عمرہ زائرین سے جعلسازی کرنے والے 10 پاکستانی گرفتار

ریاض۔مکہ مکرمہ میں جعلی سونے کے کاروبار اور عمرہ زائرین کو دھوکہ دینے والے 10 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مکہ مکرمہ پولیس کے مطابق یہ گروہ غیر قانونی طور پر سونے کی خرید و فروخت کے دھندے میں ملوث تھا۔ ملزمان عمرہ…
Read More...