The news is by your side.
Daily Archives

4 جنوری 2025

چین میں پھیلنے والا وائرس 2 دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے، این آئی ایچ کا انکشاف

اسلام آباد۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق، چین میں پھیلنے والا ہیومن میٹاپینووائرس (ایچ ایم پی وی) پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے موجود ہے۔ اسلام آباد میں قائم این آئی ایچ کے مطابق، ایچ ایم پی وی پہلی بار 2001 میں پاکستان…
Read More...

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقا پہلی اننگ میں 615 رنز بنا کر آؤٹ

کیپ ٹائون۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 615 رنز بنائے۔ ریان رکلٹن نے 259 رنز کی غیرمعمولی اننگز کھیلی اور نمایاں بلے باز رہے۔ دوسرا دن جنوبی افریقہ نے دوسرے دن 316 رنز 4…
Read More...

صائم ایوب 6 ہفتوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر

کیپ ٹائون۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے کے بعد 6 ہفتوں کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے میچ کے دوران،…
Read More...

پنجاب میں 246 بنیادی مراکز صحت ڈاکٹروں سے محروم

لاہور۔پنجاب میں 246 بنیادی مراکز صحت طویل عرصے سے ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ڈیلی ویجز پر بھی ڈاکٹروں کی 100 فیصد موجودگی کو یقینی نہیں بنایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق، فیصل آباد میں 22 مراکز…
Read More...

نیلم منیر کے نکاح کے لباس کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

دبئٹپاکستانی اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ بطور چائلڈ اسٹار کیریئر شروع کرنے والی نیلم آج ڈراموں اور فلموں کی صفِ اول کی اسٹارز میں شامل ہیں۔ حال ہی میں…
Read More...

رونالڈو کا اپنی گرل فرینڈ جارجینا کو ’بیوی‘ کہنا بھاری پڑ گیا

دبئی۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے حال ہی میں اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو “میری بیوی” کہہ کر مخاطب کیا، جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ دبئی میں 2024 کے گلوب ساکر ایوارڈز کی تقریب میں رونالڈو نے دو…
Read More...

پاکستانی وزیر خارجہ 12سال بعد آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا

اسلام آباد،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ماہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش جائیں گے، جو 2012 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ اسحاق ڈار نے جمعرات کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے…
Read More...

پنجاب حکومت کا مفت سولر پینل اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان

لاہور۔پنجاب حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ وہ افراد جو اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، انہیں اس…
Read More...

وفاقی کابینہ میں توسیع ،نئے چہروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا امکان آئندہ ہفتے میں ہے۔ ذرائع کے مطابق، کابینہ میں حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر افراد کو شامل…
Read More...

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر پر تشویش،

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر پر تشویش ، اتھارٹی فنڈ کی دستیابی کے مطابق منصوبوں کو ترجیح دینے اور لاگت میں اضافے کو کنٹرول میں رکھنے کی ہدایت ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…
Read More...