The news is by your side.
Daily Archives

14 جنوری 2025

عسکری قیادت سے بنگلادیشی مسلح افواج کے پرنسپل سٹاف آفیسر کی ملاقاتیں

راولپنڈی ۔بنگلا دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف آفیسر، لیفٹیننٹ جنرل قمر الحسن، ایک وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوران انہوں نے پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…
Read More...

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے، جن میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں کی منظوری شامل ہے۔ ان معاہدوں کے ذریعے 802 ارب روپے کی لاگت اور…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ کی منظوری دیدی گئی

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے، جن میں پنجاب کی پہلی آسان کاروبار فنانس اسکیم کی منظوری شامل ہے۔ وزیراعلیٰ نے اسکیم کے لیے مفت اراضی فراہم کرنے اور تین کروڑ روپے تک بلا سود…
Read More...

یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے پر جاری متنازع اشتہار کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے پر جاری کیے گئے متنازع اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس کے دوران اس اشتہار پر تبصرہ کرتے…
Read More...

عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیف​​​​​​​

راولپنڈ ی۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام اور فوج کے درمیان ایک گہرا اور مضبوط تعلق قائم ہے، جسے متاثر کرنے کے لیے بیرون ملک سے ایک خاص ایجنڈے کے تحت جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

مزید18 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں میں نظر ثانی کی تجاویز آگئیں،وزیر توانائی

اسلام آباد۔وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری کی جانب سے پاور سیکٹر میں ہونے والے تازہ ترین پیش رفت پر ویڈیو پیغام جاری کر دیا وفاقی کابینہ کے سامنے پاور ڈویژن کی جانب سے مزید 18 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی تجاویز پیش کی…
Read More...

سی ڈی اے مزدوریونین کا مشن ملازمین کی خدمت اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔چوہدری محمد یاسین

اسلام آباد ۔ قومی صنعتی تعلقات کمیشن (NIRC) کے مجاز آفیسر محمد شفیق نے سی ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم کے لیے تمام یونینز کو انتخابی نشان جاری کر دیے جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کو انتخابی نشان چاند ستارہ، سی ڈی اے لیبر یونین کو شاہین، سی…
Read More...

ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتا، کانپتے ہوئے دیکھا: بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ

اسلام آباد۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس کے بعد انہیں قانون سے مکمل طور پر یقین ختم ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرائل کے دوران…
Read More...

کرم میں مورچے مسمار کیے جارہے ہیں، 2018 جیسے پرامن حالات واپس لائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں دن رات جاری ہیں، اور کرم میں دہشت گردوں کے مورچے ختم کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت 2018 جیسے پرامن حالات بحال کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اسلام آباد میں…
Read More...

’اللہ کا نام لے کر زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا‘ نیلم منیر کی نئی پوسٹ اور شوٹ وائرل

دبئی۔حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کے بعد زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے اپنی شادی کے بارے میں کہا کہ انہوں نے اللہ کا نام لے کر یہ نیا باب شروع کیا ہے اور مداحوں سے…
Read More...