The news is by your side.
Daily Archives

24 جنوری 2025

آسکر 2025 کی نامزدگیوں کا اعلان، کونسی فلمیں منتخب ہوئیں؟

لاس اینجلس۔سال 2025 کے آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا شائقین کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔ لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث اس اعلان کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہسپانوی تھرلر…
Read More...

چاہت فتح علی خان اور متھیرا کی ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

لندن۔اسپنر یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے بعد بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان شادی کے بیس سال بعد علیحدگی کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت نے ایک…
Read More...

شادی کے 20 سال بعد سہواگ اور انکی اہلیہ میں علیحدگی کی خبریں

نئی دہلی ۔اسپنر یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے بعد بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان شادی کے بیس سال بعد علیحدگی کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت…
Read More...

سابق کپتان انضمام الحق کے بیٹے رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، تصاویر وائرل

لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ انضمام الحق کے بیٹے، ابتسام الحق، کا نکاح 23 جنوری کو ہوا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹوگرافرز نے اپنے…
Read More...

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024؛ پاکستان کے تین کھلاڑی شامل

لندن۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر میں جگہ حاصل کر لی، جن میں نوجوان اوپنر صائم ایوب، تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی،…
Read More...

پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ

لاہور۔حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے موقع پر لاکھوں مستحق خاندانوں کو "نگہبان رمضان پیکج" فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس پیکج کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

اسد قیصر کا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر مشاورت

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان فون پر رابطہ ہوا، جس میں ملکی سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ ہفتے ملاقات کے حوالے سے غور و فکر کیا گیا۔…
Read More...

مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے، اب کس سے بات کریں؟ عرفان صدیقی

اسلام آباد۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟ جیل کا پھاٹک کھلتا ہے اور کوئی صاحب اچانک اعلان کر دیتے ہیں، ان کی کمیٹی کو بھی پتہ نہیں ہوتا، گوہر کمیٹی کے ممبر…
Read More...

عافیہ کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امریکا نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے، جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی سے انکار کر کے امریکا ہمیں ہماری حیثیت یاد…
Read More...

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پی آی اے کی پہلی پرواز مسقط روانہ

گوادر۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی پرواز مسقط کے لیے روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آج بین الاقوامی فلائٹ آپریشن…
Read More...