The news is by your side.
Daily Archives

2 جنوری 2025

حکومت سے مذاکرات؛ تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات  میں پی ٹی آئی نے دو اہم مطالبات پیش کیے ہیں: عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ پارلیمنٹ ہاؤس…
Read More...

انٹرنیٹ کو عدالت، حکومت اور وزارت داخلہ بند کراتے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد۔قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایک بار پھر ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کو موخر کر دیا۔ اجلاس میں انٹرنیٹ کی بندش اور سست رفتاری کے مسائل پر بحث ہوئی، جس دوران چیئرمین پی ٹی اے اور وزیر مملکت برائے آئی…
Read More...

کیا ہم جھوٹ بول رہے ہیں۔ انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے مسئلے پر پیپلز پارٹی کی رکن شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ سے برہم ہو گئیں اور کہا کہ جب پی ٹی آئی احتجاج کی کال دیتی ہے تو انٹرنیٹ بند ہو جاتا ہے، حکومت کہتی…
Read More...

ایک اور اہم کیوی بلے باز پی ایس ایل10 پلئیرز ڈرافٹ میں شامل

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹ رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، اور اس میں دلچسپی لینے والے کھلاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، نیوزی لینڈ کے…
Read More...

دنیا کے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی

لندن۔دنیا کے مشہور اور کامیاب ترین یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن، المعروف مسٹر بیسٹ، نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا۔ مسٹر بیسٹ نے  انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری دی، جس میں وہ اپنی منگیتر تھیا بوائسن کو انگوٹھی…
Read More...

ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کر دیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی دارالحکومت میں ایک میڈیا بریفنگ کے دوران اعلان کیا کہ ممتاز زہرہ بلوچ…
Read More...

کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال پر پیغام بھیج دیا

لاہور۔پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کو پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کی مبارک باد دی ہے، جس پر اداکارہ نے اپنی بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ماورہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے…
Read More...

بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار

اسلام آباد ۔بجلی کے نرخ میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کمی کے لیے ایک نیا منصوبہ ترتیب دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمتوں میں کمی کی تجاویز حکومت کو پیش کر دی ہیں، جن کے مطابق بیلنس آف ٹیرف کے ذریعے نرخوں کو کم کیا جا…
Read More...

مجرموں کی عام معافی آرمی چیف کے رحم دل انسان ہونے کا ثبوت ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ آج 9 مئی کے 19 مجرمان جنکو دو سال کی سزا دی گئی تھی کو انکی رحم کی پیٹیشنز پر عمل کرتے ہوئے معافی دے دی گئی اور رہا کیا جا رہا ہے - فیصلہ کچھ چیزوں کو بالکل واضح کر دیتا ہے۔ یہ عمل یہ بات بالکل واضح اور…
Read More...

سانحہ9مئی۔19 مجرموں کی سزا معافی کا اعلان،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاو¿ں میں معافی کا اعلان کردیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاو¿ں پر عمل درآمد کے دوران، مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم…
Read More...