The news is by your side.
Daily Archives

27 جنوری 2025

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد یہ 12 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر نے پیر کو نئے سال کی پہلی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام…
Read More...

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے خوش خبری، نیوزی لینڈ نے ویزا قوانین میں نرمی کردی

اسلام آباد ۔نیوزی لینڈ نے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس سے پاکستان سمیت ایشیا کے ہنرمند نوجوان مستفید ہو سکیں گے۔ نئے قوانین کے تحت نیوزی لینڈ ان افراد کو ویزا فراہم کرے گا جو وہاں رہتے ہوئے ریموٹ جاب کرنا چاہتے…
Read More...

دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی بارے بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی پر لگائے گئے بے بنیاد اور غلط الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بین الاقوامی جریدے “گارڈین” میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا، جس کا عنوان تھا: …
Read More...

ثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ ثناء خان نے 6 جنوری 2025 کو اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دی تھی۔ ان کے پہلے بیٹے کا نام پاکستان کے مشہور مبلغ مولانا طارق جمیل…
Read More...

ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

ملتان۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح حاصل کی۔ قومی ٹیم 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جہاں بابراعظم نے 31 رنز کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھائی۔ دونوں…
Read More...

نئے تعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم کو دعوت

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے پر افتتاحی تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ ماہ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔…
Read More...

فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملا ، 190 ملین پاﺅنڈکیس میں سزا کیخلاف اپیل دائرکردی

اسلام آباد۔190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیلیں دائرکر دیں۔ 190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ اپیلیں دائرکر دی گئیں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل خالد…
Read More...

عمران خان کی ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل

اسلام آباد۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے زور دیا ہے کہ وہ ترسیلات زر بھیجنے سے گریز کریں۔ عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کہا کہ وہ ترسیلات زر کے بائیکاٹ کے فیصلے پر قائم رہیں۔ اپنے…
Read More...

متھیرا وڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی پر برہم، سخت ردعمل دے دیا

لاہور۔معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی جانب سے ان کی وڈیو بغیر اجازت شیئر کرنے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ متھیرا نے کہا کہ بولڈ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی ان کی حدود کو پار کرے یا ان کے ذاتی وقار کو…
Read More...

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی قطر کے صحرا میں موج مستیاں

دوحا۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں قطر میں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی سیروتفریح کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جنہیں مداحوں نے بے حد پسند کیا۔ تفصیلات کے مطابق،…
Read More...