The news is by your side.
Daily Archives

10 جنوری 2025

ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اب کوئی اور راستہ نہیں بچا، ہم اپنے مقدمات کو بین الاقوامی سطح پر لے کر جائیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے، عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی…
Read More...

نجی سطح پر حج اخراجات سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے نجی حج منظم کمپنیوں اور ان کی ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی ہے، ساتھ ہی نجی عازمین حج کے پیکیجز کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ وزارت کے ترجمان…
Read More...

شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ کے…
Read More...

لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں، ہالی ووڈ اداکاروں کے کروڑوں ڈالرز کے گھر جل کر خاک

لاس اینجلس۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں بھڑکنے والی خوفناک آگ نے پیسیفک پالیسیڈز کے مہنگے رہائشی علاقے کو شدید نقصان پہنچایا، جہاں ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے گھر بھی واقع ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، نیلم منیر کی شادی کے بعد میرا افسردہ

لاہور۔پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی شادی کے حوالے سے ایک بار پھر جذباتی بیان دیا، جس نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ اداکارہ میرا، جو 1990 کی دہائی سے شوبز انڈسٹری کا نمایاں…
Read More...

دھناشری ورما سے علیحدگی کی خبروں پر یوزویندر چاہل کا بیان سامنے آ گیا

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یوزویندر چاہل نے اپنی اہلیہ دھنا شری ورما سے طلاق کی افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کے ذاتی زندگی سے متعلق قیاس آرائیوں میں نہ الجھیں۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری…
Read More...

مصباح کے بیٹے فہام الحق کی پی ایس ایل میں بھی انٹری ہوگئی

لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں مقامی کھلاڑیوں کی گولڈ کیٹیگری میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری…
Read More...

پاکستان کے محمد آصف نے سارک سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

کولمبو۔پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشاتھ کو شکست دی اور یہ کامیابی بغیر کوئی…
Read More...

معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم کا گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد۔معیشت کے لیے خوشخبری، پاکستان پیٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم کی جانب سے یہ اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کیے گئے ایک خط میں دی گئی ہے۔ خط کے مطابق، کوٹری نارتھ بلاک ون سے گیس…
Read More...

پاکستان کیساتھ شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے الوداعی بیان میں کہا ہے کہ بطور سفیر تعیناتی کے دوران انہیں پاکستانی دوستوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنا الوداعی ویڈیو پیغام "السلام علیکم" کے ساتھ…
Read More...