The news is by your side.
Daily Archives

8 جنوری 2025

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلیے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد ۔ایف بی آر نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI)، امریکن بزنس کونسل آف پاکستان، پاکستان بزنس کونسل، اور دیگر چیمبرز آف کامرس و تجارتی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ 31 جنوری 2025 تک اپنی تجاویز جمع…
Read More...

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پر پھٹ پڑے

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم پر شدید برہم ہوگئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو بدھ کے روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو تنقید…
Read More...

پلیز مجھے پاس کردیں،طالبعلم نے امتحانی پرچے میں ایک ہزار روپے کا نوٹ رکھ دیا

کراچی۔کراچی کے ایک انٹرمیڈیٹ لیول کے طالبعلم نے امتحانی کاپی میں ایک ہزار روپے کا نوٹ رکھ کر ساتھ ہی یہ تحریر لکھ دی کہ پلیز مجھے پاس کردیں۔ ’میری گنجائش ایک ہزار روپے دینے کی ہی ہے،چیئرمین انٹرمیڈیٹ تعلیمی بورڈ شرف علی شاہ نے کراچی…
Read More...

علیمہ خان کی پارٹی پر اجارہ داری کیلئے کوششیں، واٹس ایپ گفتگو منظر عام پرا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان کی پارٹی پر اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوششوں کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو میں علیمہ خان کی جانب سے اپنے بھائی کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کے شواہد ملے ہیں۔…
Read More...

حسان نیازی کا مستقبل تباہ ہوگیا، مریم نواز

سرگودھا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس، رینجرز یا فوج کی وردی کی تضحیک کسی صورت قابل قبول نہیں، یہ وردی پہننے والے ہماری حفاظت اور سکون کے لیے اپنی جانوں کی قربانی دیتے ہیں۔ انہوں نے طلبہ کو تاکید کی کہ ایسے افراد کے…
Read More...

بلاک بسٹر ’اسپائیڈر مین‘ کی مشہور جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئی

لندن۔مشہور ہالی وڈ اداکارہ زنڈایا نے گولڈن گلوبز ایوارڈز میں اپنی انگوٹھی کے انتخاب سے مداحوں کو حیران کر دیا، جہاں ان کی انگلی میں چمکتا ہوا ڈائمنڈ رنگ نمایاں تھا۔ زنڈایا اور ٹام ہالینڈ کی منگنی امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
Read More...

مارٹن گپٹل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن۔نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کرکٹر مارٹن گپٹل نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان اور جذباتی لمحات عالمی میڈیا کے مطابق، مارٹن گپٹل نے بدھ کے روز اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے اپنے مداحوں اور ساتھی…
Read More...

بھارتی کرکٹر کی اہلیہ نے طلاق لے کر ڈانسر سے تعلقات قائم کرلیے؟ تصویر وائرل

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چاہال اور ان کی اہلیہ دھناشری ورما کے درمیان طلاق کی افواہیں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ قیاس آرائیاں اس وقت شدت اختیار کر گئیں جب دونوں نے ایک دوسرے…
Read More...

عمران خان کی عرب ممالک کے حوالے سے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت، اکاؤنٹس سے اعلان لاتعلقی

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عرب ممالک کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے ان تمام اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے جیل میں ان سے…
Read More...

سی اے کا بیٹ استعمال کرنے پر سالانہ 7کروڑ روپے ملیں گے

کراچی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ’سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے انگلینڈ کی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی طویل شراکت ختم کر کے…
Read More...