The news is by your side.
Yearly Archives

2025

سکھر کی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا

سکھر۔سکھر کی سیشن کورٹ نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر وزیراعظم، وزیر خارجہ، اور وزیر داخلہ کو جواب دہی کے لیے طلب کر لیا۔ مقامی وکیل محمد علی شاہ نے اس حادثے کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار، اور…
Read More...

جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی

کیپ ٹائون۔کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے فالو آن کے بعد 478 رنز بناتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 58 رنز کا ہدف دیا تھا۔ چوتھا
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے توشہ خانہ ٹو کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ اس کیس میں مزید انکوائری کی ضرورت ہے اور کارروائی شروع نہیں کی جا سکتی۔ فیصلے میں عدالت نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر…
Read More...

ملک کو اسلامی ریاست بنانا پارلیمنٹ کی ذمےداری ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور۔مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو اسلامی ریاست بنانے کی ذمہ داری پارلیمنٹ پر عائد کی۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کا مؤقف ہمیشہ اسلامی اصولوں پر مبنی قانون سازی کا رہا ہے اور انہوں نے…
Read More...

سردیوں میں نہانا چھوڑنے سے زندگی لمبی ہونے کا دعویٰ

لندن۔سردیوں میں نہانے سے متعلق حالیہ وائرل ویڈیو نے دلچسپ بحث کو جنم دیا ہے۔ اس ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نہانے سے گریز کرنے سے متوقع عمر میں 34 فیصد اضافہ ممکن ہے، لیکن ماہرین نے اس دعوے کو غیر سائنسی قرار دیا ہے۔ ماہرین کی
Read More...

روینہ ٹنڈن کی بیٹی کی پہلی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار، اور پروڈیوسر اجے دیوگن کی نئی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، جو ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق: اجے دیوگن فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
Read More...

سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکار

نئی دہلی ۔بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال سے متعلق ایک پیشگوئی نے ان کے مداحوں کو حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ شادی اور پیشگوئی سوناکشی سنہا نے گزشتہ سال ظہیر اقبال سے شادی کی تھی، لیکن بھارتی
Read More...

راشد خان کی تباہ کن بولنگ، افغانستان نے زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

بلاوائیو۔افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-1 سے جیت لی۔ میچ کا خلاصہ بلاوائیو میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں راشد خان کی شاندار بولنگ نے افغانستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا
Read More...

22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ 22 ہزار پاکستانی بیوروکریٹس دہری شہریت رکھتے ہیں، جبکہ ججز اور ارکان اسمبلی پر دہری شہریت رکھنے کی پابندی عائد ہے۔ کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ بیوروکریٹس پر
Read More...

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک

اسلام آباد۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے،حکومت نے تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ کے ساتھ ساتھ بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں تحریری معاہدے کا بھی مطالبہ کردیاہے جبکہ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ معاہدہ کرنا یا…
Read More...